Mon, 04 May 2020 12:16:01
کرناٹکامیں کووِڈ۔19سے متاثرہ 19اضلاع میں سے 10اضلاع میں مریضوں کی موجودہ تعداد کے مقابلے میں مرض سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 03 May 2020 15:24:44
ایک دور تھا کہ جب صحافی ہندوستانی سماج کا ایک باعزت فرد ہوتا تھا۔ آزاد قلم، حق پسند اور انصاف کے لیے آواز اٹھانے والے کا ظاہر ہے قدر و احترام تو ہوگا ہی۔ چنانچہ بھلے ہی اس دور کا صحافی پھٹے حال ہو، لیکن اس کا احترام ہوتا تھا۔
View more
Sun, 03 May 2020 15:21:24
آسام کے سواروں میں افریقی سوائن فلو ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریاست کے مویشی پروری اور ویٹرنری وزیر اتل بورا نے آج یہاں اطلاع دی۔
View more
Sun, 03 May 2020 15:18:19
ممبئی کے مضافات باندرہ میں رہائش پذیر ایک غیر مسلم شخص نے گذشتہ کل سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک پٹیشن داخل کر کے باندرہ میں واقع مسلم کوکنی قبرستان، کھوجہ سنت جماعت قبرستان اور کھوجہ عشری جماعت قبرستان میں کرونا کی وجہ سے مرنے والے لوگوں کی میت دفنانے کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کی ہے۔
View more
Sun, 03 May 2020 15:15:29
سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی مشرقی دلی میں تعینات ایک بٹالین کے 135 جوان اب تک کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی سی آر پی ایف عالمی وبا کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی مرکزی مسلح پولیس فورس (سی اے پی ایف) بن گئی ہے۔
View more
Sun, 03 May 2020 15:11:20
امریکہ میں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑے 11 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے اور اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 67 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔کورونا کے بڑھتے قہر کی وجہ سے امریکی شہریوں میں غصہ اور بے چینی بڑھ رہی ہے۔
View more
Sun, 03 May 2020 15:05:07
کوروناوائرس 'كووڈ -19' کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فرانس نے ہفتہ کو ’ہیلتھ ایمرجنسی‘ 24 جولائی تک کے لیے بڑھا دی ہے۔فرانس کی حکومت نے کوروناوائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 21 مارچ کو ملک بھر میں صحت ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا۔
View more
Sun, 03 May 2020 15:01:52
ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر پرائیویٹ اور سرکاری کالجوں میں طلباء کو سمسٹر فیس سے راحت دیئے جانے کے مطالبے پر سپریم کورٹ میں درخواست داخل کی گئی ہے، جس پر اگلے ہفتے سماعت ہونے کا امکان ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy