Sat, 02 May 2020 22:13:47
دہلی کی ایک عدالت نے جنوبی افریقہ کے سابق کپتان ہینسی کرونیے سے منسلک کرکٹ کے سب سے بڑے میچ فکسنگ معاملے میں سے ایک میں اہم ملزم سنجیو چاولہ کو ضمانت دے دی ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 22:06:37
ملک میں کورونا وائرس کافی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں انفیکشن کے کیس پولیس اہلکار، ڈاکٹرس، طبی عملے اور میڈیااہلکار میں تیزی سے پھیلتے دیکھ سکتے ہیں۔
View more
Sat, 02 May 2020 21:58:19
دہلی پولیس کی خصوصی برانچ نے سوشل میڈیا پر ایک متنازعہ پوسٹ کے الزام میں دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ظفرالاسلام خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 21:52:42
اترپردیش میں سہارنپور کے ناگل علاقہ میں ایک مسجد میں جمع ہوکر نماز پڑھنے کے الزام میں 15 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 21:40:48
ہار میں کورونا انفیکشن سے چوتھے مریض کی آج دارالحکومت پٹنہ کے نالندا یونیورسٹی اسپتال (این ایم سی ایچ) میں موت ہوگئی۔
View more
Sat, 02 May 2020 21:37:40
کانگریس کے سینئر لیڈر آنند شرما نے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا کہ سنٹرل وسٹا منصوبے اور دوسرے ایسے منصوبوں کو روکا جائے اور ان پر خرچ ہونے والے پیسے کا استعمال ملک میں صحت کی دیکھ بھال کے بنیادی ڈھانچے بہتر بنانے کے لئے کیا جائے۔
View more
Sat, 02 May 2020 21:29:54
راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن پر صبر و تحمل کے ساتھ عمل کرتے ہوئے ریڈ زون کو گرین زون میں بدلنے میں لوگوں کو تعاون کرنا چاہیے۔
View more
Sat, 02 May 2020 21:21:57
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1326 نئے کیسوں اور 7 اموات کی تصدیق کی ہے۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق اب مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد25459 اور اموات کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy