Fri, 01 May 2020 21:07:07
کانگریس پارٹی نے کورونا وائرس کے وبا کی وجہ سے ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران پھنسے ہوئے مہاجر مزدوروں کو ان کے گھر پہنچانے کے معاملہ میں مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 20:51:01
ملک میں کورونا وائرس کے واقعات میں ہر روز ہو رہے اضافہ کے پیش نظر مودی حکومت نے لاک ڈاؤن میں دوسری مرتبہ توسیع کئے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 20:47:55
کویت کی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 284 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور اب ملک میں اس مہلک وائرس کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 4024 ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 20:20:41
کورونا انفیکشن سے مہاراشٹر کے حالات لگاتار خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ حیرت یہ ہے کہ لاک ڈاؤن کے درمیان انتہائی محتاط طریقے سے اپنی ڈیوٹی انجام دینے والے پولس اہلکار بھی کورونا کے حملہ سے نہیں بچ پا رہے ہیں۔
View more
Fri, 01 May 2020 20:10:51
عالمی وبا کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی وجہ سے ملک بھر میں جاری مکمل لاک ڈاؤن کے درمیان کھانا پکانے کی گیس (ایل پی جی) کا استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ایک راحت بھری خبر سامنے آئی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 19:59:54
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کی مدت کار ختم ہونے والی ہے۔ اس درمیان مرکزی وزارت صحت نے ریڈ، آرینج اور گرین زون کی فہرست جاری کر دی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 19:56:03
سپریم کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر معاملے میں غداری اور دیگر سنگین الزامات کا سامنا کررہے شرجیل امام کی عرضی پر دہلی پولیس سے جمعہ کو جواب طلب کیا۔
View more
Fri, 01 May 2020 19:48:53
کورونا انفیکشن پر قابو پانے کے لیے پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور اس کی وجہ سے ملک کے الگ الگ حصوں میں لاکھوں مہاجر مزدور پھنسے ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy