Fri, 01 May 2020 11:26:11
مہاراشٹر میں جمعرات کو583؍ نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ سے متاثرہ افراد کی تعداد 10؍ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 11:20:37
نئی دہلی پولیس نے متنازعہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہروں میں حصہ لینے کی پاداش میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل امام کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کے انسداد سے متعلق کالے قانون ( یو اے پی اے )کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 11:10:45
شہریت ترمیمی ایکٹ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف مظاہروں میں پیش پیش رہنےوالے سماجی کارکنوں اور ریسرچ اسکالرس کو دہلی فساد کا الزام عائد کرکے یوپی اے تحت گرفتار کئےجانےپر ملک بھر میں بے چینی محسوس کی جارہی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 11:02:16
کورونا وباء کے پس منظر میں متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس لانے کے لئے انڈین ایمبیسی نے ای رجسٹریشن کی کارروائی شروع کردی ہے کیونکہ اطلاعات کے مطابق یو ای اے نے ہندوستانی حکومت سے درخواست کی تھی کہ وہ اپنے باشندوں کو واپس لے جانے کا انتظام کرے۔
View more
Fri, 01 May 2020 00:08:53
کرناٹک میں کوویڈ۔19 کے معاملات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور بدھ شام پانچ بجے سے جمعرات شام پانچ بجے تک یعنی 24 گھنٹوں میں کرناٹکا میں کورونا کے 30 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی کرناٹک میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 565 ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 23:37:54
شہر کے ڈوڈا پیٹ میں لاک ڈاون کے چلتے مسجد میں نماز ادا کرنے کے الزام میں تحصیلدار کے ذریعے گیارہ لوگوں کو تحویل میں لینے کی واردات جمعرات کو پیش آئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق تحصیلدار شوبھیتا نے خود مسجد پہنچ کر یہ کاروائی انجام دی ہے۔اور تمام گیارہ لوگوں کو پولس کے حوالے کیا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 19:23:04
بھٹکل اور ضلع اُترکنڑا کا کورونا سے متاثرہ گیارہواں مریض بھی آج کاروار کے پتنجلی اسپتال سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوگیا جس کے ساتھ ضلع اُترکنڑا کورونا فری ضلع بن گیا ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 16:49:33
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی جانب سے ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم کو اَن فالو کئے جانے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خارجہ سے اس معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 30 Apr 2020 16:45:30
مرکزی حکومت نے کل کہا ہے کہ وہ عالمی وبا کورونا وائرس سے نمٹنے کے حکمت عملی کے تحت نئی رہنما ہدایات جاری کرے گی جو کہ چار مئی سے نافذ العمل ہوں گی اور ان میں کئی ضلعوں کو کئی طرح کی رعایات دی جائیں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy