Fri, 01 May 2020 14:59:32
مینگلور کے وینلاک اسپتال میں 30اپریل کو کووِڈ 19سے متاثرہ ایک اور مریضہ کی موت واقع ہوگئی۔اس طرح کورونا وباء کی وجہ سے ضلع جنوبی کینرا میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3ہوگئی۔
View more
Fri, 01 May 2020 14:52:25
کاسرگوڈ میں پیش آئے ایک المناک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین معصوم بچے تالاب میں ڈوب کر فوت ہوگئے ، واردات جمعرات شام کو کانگھاڈ میں پیش آئی۔
View more
Fri, 01 May 2020 12:24:32
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 1351 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق اب مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 22753ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 12:18:50
متحدہ عرب امارات نے جمعرات کو کرونا وائرس کے 27 ہزار ٹیسٹ کرنے کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ ان میں سے 552 افراد کے اس وائرس میں مبتلا ہونے کی تشخیص ہوئی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 12:12:00
تحدہ عرب امارات میں ابوظہبی انڈین اسکول میں انگریزی پڑھانے والی کیرلائی خاتون ٹیچر کی عالمی وبا کورونا وائرس’کووڈ-19‘کے انفکشن سے موت ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 12:08:55
ہندوستان کے لیجنڈ فٹبالر چنی گوسوامی کا جمعرات کو انتقال ہو گیا۔ وہ 82 سال کے تھے۔ چنی گوسوامی گزشتہ کافی عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔
View more
Fri, 01 May 2020 12:02:13
کوٹہ ،ہریانہ اور پریاگ راج سے طلبہ و مزدورں کو واپس لاکر ان کے گھروں تک پہنچانے کے بعد اب اترپردیش حکومت لا ک ڈاؤں کے درمیان آنے والے دنوں میں دیگر ریاستوں میں پھنسے طلبہ و مزدوروں کو واپس لانے کی حکمت عملی پر غور کررہی ہے۔
View more
Fri, 01 May 2020 11:57:05
المی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے واضح کیا ہے کہ کورونا وائرس وبا کی روک تھام کے لئے ملک کے ہر شخص کی جانچ کرنا ضروری نہیں ہے -
View more
Fri, 01 May 2020 11:53:21
ہندوستان کی سرکاری میڈیکل ریسرچ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہندوستان چین سے منگائی گئی کٹس واپس کر دے گا، کیوں کہ ان کی کارکردگی غیر معیاری ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy