Sat, 02 May 2020 11:57:32
مرکزی حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کے تازہ معاملات کے بنیاد پر ملک کے تمام اضلاع کو چار زمروں میں تقسیم کرتے ہوئے جو فہرست بنائی گئی ہے ان میں ریڈ زون میں آنے والے 30 اضلاع شامل ہیں اور ان میں کرناٹک کے تین اضلاع شامل کئے گئے ہیں ان میں بنگلورو اربن ، بنگلورو رورل ، میسورو شامل ہیں۔
View more
Sat, 02 May 2020 11:39:54
ہریانہ کانگریس کی سربراہ کماری شیلجا اور کانگریس کے لیڈر رديپ سنگھ سرجےوالا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سنگین مالی بحران کا سامنا کررہے ریاست کے عوام پر کھٹر حکومت 'جزیہ ' لگانا بند کرے۔
View more
Sat, 02 May 2020 11:23:02
ایران میں ایک ایسی افواہ پھیلی جس نے سینکڑوں ایرانیوں کی جان لے لی ۔ واضح رہے ایران میں سوشل میڈیا پر یہ افواہ پھیل گئی کہ میتھانول سے کرونا کا مرض جاتا رہتا ہے اس کے بعد بڑی تعداد میں ایرانی شہریوں نے زہریلی شراب میتھانول پینی شروع کر دی۔ اس سے کرونا ختم ہوا یا نہیں، یہ تو کسی کو معلوم نہیں، لیکن میتھانول کے زہر نے 700 سے زیادہ ایرانوں کو مار ڈالا۔
View more
Sat, 02 May 2020 02:35:25
بہار کے شیخ پورہ کے صدر ہسپتال کے گیٹ کے باہر جمعہ کی صبح تڑپ رہی ایک خاتون کا علاج نہیں ہوسکا، اس کا گناہ یہ تھا کہ وہ کرونا وائرس متاثر گاؤں لودھی پور سے علاج کرانے آئی تھی۔ عورت بخار اور لوز موشن کی وجہ سے بیٹھ بھی نہیں پا رہی تھی۔لیکن ڈاکٹروں کو جیسے ہی پتہ چلا کہ عورت کرونا متأ ثر گاؤں سے ہے، اس بیمار خاتون کو ہسپتال سے بھگا دیا۔ اس سے کہا کہ کرونا مشتبہ ہو، پہلے ٹیسٹنگ کرائیں،پھر علاج کی
View more
Sat, 02 May 2020 02:14:41
ہندوستان نے ان پوسٹوں پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے جن پرعرب ممالک کے کچھ ٹویٹر ہینڈل نے یہ الزام لگایا ہے کہ ملک کے بہت سے حصوں میں کورونا وائرس پھیلانے کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 01:56:32
انڈین مسلمس فور پروگریس اینڈ ریفارمس (آئی ایم پی اے آر) نے کوروناجیسی مہلک بیماری کے دوران شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے خوفناک تشدد اور پرامن سی اے اے / این آر سی کے مظاہروں کے تناظر میں گذشتہ چند ہفتوں میں دہلی میں سیکڑوں نوجوانوں کی گرفتاریوں پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے ان کارکنان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 01:40:30
کانگریس پارٹی نے مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران پھنسے ہوئے تارکین وطن مزدوروں کودوسری ریاستوں میں گھروں تک لے جانے کے لیے کنفیوژڈہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 01:23:09
وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں یکم مئی کو اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں وزیر داخلہ امت شاہ، ریلوے کے وزیر پیوش گوئل،وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن، بپن راوت سمیت کئی افسران موجود رہے۔ بتایاجا رہا ہے کہ میٹنگ میں لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کا جائزہ لیا گیا۔
View more
Sat, 02 May 2020 00:54:21
معروف وکیل پرشانت بھوشن کے اوپر خود ہی مقدمہ ہوگیاہے۔معاملہ مبینہ طور پرمذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کاہے۔ سپریم کورٹ نے اس وقت بھوشن کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ گجرات حکومت سے معاملے پر جواب مانگاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy