Sat, 02 May 2020 15:58:44
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ محکمہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے ہنگامی بنیادوں پر کرونا وائرس کے علاج کے لیے 'ریمڈیسیور' نامی دوا کی منظوری دے دی ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 15:39:47
جب پی ایم مودی نے لاک ڈاؤن کا پہلی بار اعلان کیا تھا، تب دہلی سمیت کئی میٹرو پولیٹن شہروں سے مزدور اپنے گھر گاؤں کے لیے پیدل نکل پڑے تھے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ سبھی اپنے گھر پہنچ گئے ہیں،
View more
Sat, 02 May 2020 15:35:29
چنئی میں مقیم ایک ڈاکٹر کی کووڈ-19 کے سبب وفات کے بعد مقامی لوگوں کے تدفین سے انکار کر دینے کے بعد، شہر میں ایک اور افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے۔ ’کوئنٹ‘ ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایک 55 سالہ مسلم خاتون کو اس وقت فرقہ وارانہ بدسلوکی اور گالی گلوچ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ کووڈ-19 سے صحتیاب ہونے کے بعد نجی اسپتال سے فارغ ہو کر گھر پہنچی تھی۔
View more
Sat, 02 May 2020 15:28:22
ملک بھر میں کورونا وائرس انفیکشن کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ دہلی ان ریاستوں میں شامل ہے جہاں کورونا کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ راجدھانی میں کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں نے حکومت اور محکمہ صحت کی فکر بڑھا دی ہے۔ کاپس ہیڑا میں ایک ہی عمارت میں 41 لوگوں کے کورونا پازیٹو ہونے سے محکمہ صحت کے تو ہوش ہی اڑ گئے ہیں۔
View more
Sat, 02 May 2020 13:26:59
ریاستی حکومت کی طرف سے دی گئی ہدایت کے مطابق سیکڑوں مہاجر مزدوروں کومختلف اضلاع میں ان کے گھر پہنچاکر واپس لوٹنے والے ضلع شمالی کینرا کے کے ایس آر ٹی سی اسٹاف کے لئے ایک نئی مصیبت کھڑی ہوگئی ہے، کیونکہ ان میں س بہت سے لوگ کرایے کے مکان میں رہتے ہیں اور مکان مالکوں نے ان لوگوں کو گھر میں داخل ہونے سے منع کردیا ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 13:21:05
لاک ڈاؤن قوانین کے تحت ریاستی حکومت نے ضلع شمالی کینرا میں گہرے سمندر میں ماہی گیری پر پابندی لگارکھی ہے۔ لیکن گوا کی دو ماہی گیر کشتیاں ضلع کے سمندر میں غیر قانونی طور پر لائٹ کرتی ہوئی پائی گئیں جسے کوسٹ گارڈ نے ضبط کرلیا ہے۔
View more
Sat, 02 May 2020 13:14:28
ملاّپور کے کائیگا پلانٹ میں اتر اکھنڈ سے آنے والے 8ٹیکنیکل ایکسپرٹس کو کسی قسم کی طبی جانچ کیے بغیر پلانٹ کے اندر داخل ہونے کی اجازت پر کائیگا کی انتظامیہ پر مقامی لوگوں نے سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Sat, 02 May 2020 13:07:05
دنیا بھر میں عالمی وبا وائرس (كووڈ -19) کا قہر مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اس وبا سے دنیا بھر میں اب تک 239406 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 3395507افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ ہندوستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ۔
View more
Sat, 02 May 2020 12:59:43
ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 2293 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 71 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1218 ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy