Thu, 30 Apr 2020 10:45:53
ملک گیر لاک ڈاؤن کے 35دن بعد آخر کار مرکزی حکومت نے ملک کے مختلف مقامات پر پھنسے مہاجر مزدوروں، سیاحوں، طلبا اور عقیدتمندوں کو نقل مکانی کی اجازت دے دی ہے-
View more
Thu, 30 Apr 2020 10:37:46
کانگریس نے کہا ہے کہ حق اطلاعات آر ٹی آئی کے تحت ریزرو بینک نے گھپلہ بازوں کے68ہزار کروڑ روپے کا قرض معاف کرنے سے متعلق جو اطلاع دی تھی وہ صحیح ہے یا غلط،اس بارے میں حکومت کو وضاحت دینی چاہئے -
View more
Wed, 29 Apr 2020 22:15:43
مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہِ عام شیخ عبدالرحمن السدیس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو اطمینان دلایا ہے کہ "چند روز کی بات ہے اور پھر حرمین شریفین میں نمازی لوٹ آئیں گے"۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 22:11:02
فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز کی وزیر ہرسمرت کور بادل نے اس سیکٹر میں کام کرنے والی صنعتوں سے کسانوں کی فصل خریدنے کی اپیل کی ہے تاکہ کورونا وائرس ’کووڈ -19‘ کے پھیلاؤ کے درمیان ملک کے ان کسانوں کو راحت مل سکے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 21:56:55
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رواں سال روزے داروں کے افطار کے منصوبے کے لیے مختص مالی رقم میں اضافے کی منظوری دے دی۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 21:51:12
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ایسوسی ایشن نے نابالغ افراد کی سزائے موت کی منسوخی کے حوالے سے شاہی فرمان جاری ہونے کی تصدیق کی ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 21:47:37
امریکہ کی کیلیفورنیا میں سان ڈیاگو بحری اڈے میں جنگی جہاز یو ایس ایس کڈ پر تعینات 64 فوجی مہلک کورونا وائرس ’ كووڈ 19‘ کی جانچ رپورٹ میں مثبت پائے گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 21:37:31
بھارت کے مفرور ارب پتی "باوا گوٹھو رگھو رام شیٹی" عُرف بی آر شیٹی نے تقریبا ایک ہفتہ قبل اپنے دھماکا خیز اعلان میں کہا تھا کہ کرونا کی وباء ختم ہونے کے بعد وہ متحدہ عرب امارات واپس لوٹ آئیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy