Wed, 29 Apr 2020 12:12:52
تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس سے اب تک 29572 افراد متاثر اور 939 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں اموات کا اب تک کا سب سے زیادہ معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس دوران 62 افراد ہلاک اور 1543 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 12:05:46
کرناٹک کو منگل کے روز اس وقت زبردست دھکا پہنچا جب مرکزی حکومت نے کرناٹک کی شدید مخالفت کی پروا کئے بغیر کاویری رِیور اتھارٹی قائم کرنے کا اعلان کردیا اور اس سلسلہ میں ایک فرمان پر صدر ہند رام ناتھ کووند نے دستخط بھی کردئیے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 11:50:47
کانگریس نے کہا کہ جب پورا ملک کورونا بحران سے متحد ہوکر لڑرہا ہے تو مودی حکومت نے بینکوں کے 50گھپلہ باز قرض داروں کا 68ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا قرض معاف کرنے کابے تکا اور بے جواز قدم اٹھایا ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 11:40:39
کرناٹک میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے نافذ لاک ڈاؤن میں ریاستی حکومت نے گرین زون میں آنے والے اضلاع میں مشروط نرمی لانے کا اعلا ن کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 15:24:17
ضلع اُترکنڑا کے صرف بھٹکل میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ایک کے ایک معاملے سامنے آنے کے بعد بھٹکل سمیت پورے ضلع کو ریڈ زون قرار دیا گیا تھا مگر آہستہ آہستہ یہاں جب کورونا کے معاملات میں کمی آتی گئی تو بھٹکل ریڈ سے اورینج زون میں منتقل ہوگیا، مگر اب اُترکنڑا ایلو زون میں منتقل ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 13:54:06
ترکی کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 'کرونا' (کوویڈ ۔ 19) کے مزید 2131 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران مزید 95 افراد کرونا سے ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2900 ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 13:49:50
سعودی عرب کے وزیر صحت توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ملک میں کرفیو میں جزوی نرمی کا یہ مطلب نہیں کہ مملکت میں کرونا کی وبا کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
View more