Mon, 27 Apr 2020 14:23:02
عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر مسلسل بڑھ رہا ہے اور دنیا بھر میں اب تک اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 14:10:08
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ کورونا کو شکست دینے کے لیے لوگوں کی زیادہ سے زیادہ ٹسٹنگ پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے اور اسے بڑھا کر یومیہ کم از کم ایک لاکھ کیا جانا چاہیے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 14:06:46
کانگریس نے کہا ہے کہ کورونا کی وبا سے لڑ رہی دنیا کا تجربہ بتا رہا ہے کہ اس وائرس سے ٹیسٹنگ سے ہی نمٹا جاسکتا ہے لیکن ہمارے پاس کافی صلاحیت ہونے کے باوجود حکومت اس وبا سے لڑنے کے لئے اس کا پورا استعمال نہیں کررہی ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 13:59:17
گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران پہلی مرتبہ ہسپانوی بچوں کو اس بات کی اجازت ملی ہے کہ وہ روزانہ ایک گھنٹے کے لیے گھر سے باہر جا سکتے ہیں۔ یہ پیشرفت وہاں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی کے بعد سامنے آئی ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 13:45:20
نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بارے میں اعداد وشمار مرتب کرنے والے جانز ہاپکنز کورونا وائرس ریسورس سینٹر کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی انفیکشن کا شکار ہونے والوں کی تعداد 29 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ کووڈ انیس کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دو لاکھ چھہ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 11:37:11
ریاستی حکومت نے ریلیف مراکز میں پناہ لیے ہوئے شمالی کرناٹکا کے بے سہارا لوگوں کو ان کے گھر واپس بھیجنے کی جو ہدایات جاری کی تھیں،
View more
Mon, 27 Apr 2020 11:21:31
ریاست میں آج اتوار کے دن تین افراد کورونا مثبت پائے گئے ۔ جس سے مجمعی تعداد 503 ہوگئی ہے۔ ان میں 19افراد کی موت ہوئی ہے، 182 افراد صحت یاب ہو کر رخصت ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 11:05:18
متحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک نے ملک میں کام کرنے والے بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی کاروباری شخصیت 'این ایم سی' ہیلتھ کیئر گروپ کے بانی اور سابق چیئرمین 'بی آر شیٹی' کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کردیں۔
View more
Mon, 27 Apr 2020 10:59:26
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ 1223 کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مملکت میں اب اس مہلک وَبا کا شکار افراد کی تعداد 17522 ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy