Sun, 26 Apr 2020 19:40:57
دہلی حکومت نے قومی راجدھانی میں لاک ڈاؤن میں کسی طرح کی ڈھیل نہیں دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزارت داخلہ نے جو رہنما ہدایات جاری کی ہیں اسی کے مطابق رہائشی علاقوں میں ایک دکا دکا دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی۔
View more
Sun, 26 Apr 2020 19:35:25
یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کورونا وائرس کی وجہ سے ایک ماہ سے لاک ڈاؤن میں کالج اور یونیورسٹیوں کے بند ہو جانے کو دیکھتے ہوئے امتحانات نئے داخلے اور نیا سیشن شروع کرنے کے بارے میں جلد ہی فیصلہ کرے گا۔
View more
Sun, 26 Apr 2020 17:25:52
ذراسوچئے، اگر پال گھر میں سادھوؤں کی لنچنگ کا الزام مسلمانوں کے سر ڈالنے کی گھناؤنی سازش کامیاب ہوجاتی تو اس وقت ملک میں کیا صورتحال ہوتی؟ ظاہر ہے مسلمانوں کاشکار کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہوئے بھوکے بھیڑئیے ان پر ٹوٹ پڑتے اور مسلمانوں کو اپنی جان ومال اور عزت وآبرو بچانے کے لئے کیا کیا جتن نہیں کرنے پڑتے۔ پہلے سے ہی اپنی انتہاؤں کو پہنچا ہوا زہریلا ماحول مزید زہریلا ہوجاتا اور مسلمانوں کا گھروں سے ن
View more
Sun, 26 Apr 2020 14:18:20
بھٹکل کورونا ہاٹ اسپاٹ ہونے کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور اس سے متعلقہ قوانین پر عمل درآمد میں سختی کے ساتھ عمل کیا جانا ضروری ہے، اور اس کے لئے سرکاری افسران رات دن مشقت کررہے ہیں۔
View more
Sun, 26 Apr 2020 09:07:43
ایسا لگتا ہے کہ کرناٹک میں کورونا وائرس کا خطرہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ ہفتہ کے روز ریاست میں کورونا وائرس کے 26نئے معاملہ سامنے آئے جن کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرین کی تعداد 500سے متجاوز ہو گئی۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 22:04:24
کانگریس نے کہا ہے کہ كورونا وائرس (كووڈ -19) قومی آفات ہے اور اس سے بچنے کے لئے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کو ایک مہینہ سے زیادہ وقت ہو چکا ہے لیکن اس خطرناک وائرس کے سبب متاثرہ لوگوں کو راحت دینے کے لئے حکومت نے قومی آفات قانون کے تحت اب تک کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 22:02:02
مارکسی کمیونسٹ پارٹی نے کورونا وائرس کے دوران صحت عملہ پر ہو رہے حملوں کو دیکھتے ہوئے ان کی حفاظت کے لئے لائے گئے آرڈیننس میں قانونی خامیاں ہونے کا الزام لگاتے ہوئے اس کی دو دفعات کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 21:58:45
تقریبا ایک ماہ سے ملک بھر میں جو لاک ڈاون چل رہا ہے ، اور لوگ اپنے گھروں میں فراغت کے ایام گذار رہے ہیں اسی مناسبت سے ان ایام کو قیمتی بنانے اوران کا وقت ضائع ہونے سے بچا کر امت کو کچھ دینی و اسلامی معلومات فراہم کر کے دین سے اپنے تعلق اور نسبت کا جائزہ لینے کے مقصد کے تحت ابناء جامعہ منکی نے ہندوستان گیر پیمانہ پر پندرہ روزہ آن لائن اسلامی کوئز کا بہترین مقابلہ کا انعقاد کیا جس میں ہندوستان
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy