Sat, 25 Apr 2020 21:45:07
انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کی ایک رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس بحران کی وجہ سے عالمی ہوابازی صنعت میں ٹھہراؤ آ رہا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 14:32:33
گزشتہ ماہ جب دہلی کے مرکز نظام الدین میں تبلیغی اجتماع کے سلسلہ میں شریک چند افراد کے کورونا وائر س سے متاثر ہوجانے کے بعد اس جماعت اور اس کی آڑ میں پوری مسلم قوم کو بدنام کرنے کی میڈیا کے مختلف ذرائع میں مہم شروع کی گئی اس مہم کا ہندوستان معاشرے پر بہت گہرا اثر پڑا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 14:29:02
پادرائن پورہ میں مشکوک افراد کو کوارنٹین کے لئے لے جانے کے مسئلے پر طبی عملہ، پولیس افسران اوربی ایم سی کے افسرا ن پر حملہ کرنے اور ہنگامہ مچانے کے الزام میں گرفتار کیے گئے ملزمین کی جانچ رپوٹ پوزیٹیو آگئی ہے جس کی وجہ سے بنگلورو کمشنریٹ کے حدود میں پولیس والوں کے اندر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 14:24:24
جنوبی کینرا میں کوروناپوزیٹیو معاملات میں ایک اور اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 18پوگئی ہے۔ جن میں سے 12متاثرین صحت یاب ہوچکے ہیں۔ جبکہ بنٹوال میں متاثرین کی تعداد 4ہوگئی جن میں سے 2کی موت ہوگئی ہے۔ اس طرح اب ضلع جنوبی کینرا میں 4مریض اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 14:21:00
ایک زمانے میں بجرنگ دل کے ریاستی صدر رہتے ہوئے ہندوتواوادی سوچ اور کردار کی علامت رہنے کے بعد 2008میں بجرنگ دل سے الگ ہونے اور عوامی مفاد کی تعمیری سوچ اپنانے والے مہیندرا کمار دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 13:58:45
کرناٹک میں کورونا وائرس کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جمعہ کے روز 29 نئے معاملات سامنے آئے جن میں سے 19 معاملات سامنے آئے جس سے شہریان بنگلورو میں دہشت میں اور زیادہ اضافہ ہوگیا۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 11:45:35
بنٹوال ٹاؤن میونسپل کاونسل میں ماحولیاتی انجینئر کے طور پر فائز یاسمین سلطانہ نے بہت سارے ٹی ایم سی ملازمین کے جسم کی حرارت ایک ہی تھرمامیٹر سے ناپتے ہوئے نیا تنازع کھڑ ا کیا ہے، جس کی وجہ سے انہیں ’وجہ بتاؤ نوٹس‘جاری کی گئی ہے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 11:38:42
شمالی کینراکے انچارج وزیر شیورام ہیبا ر نے کووِڈ 19سے متاثرہ بھٹکل کادورہ کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”یہاں کے ایک مسلم ادارہ تنظیم کی طرف سے مانگ کی گئی تھی کہ رمضان مہینے کے پس منظر میں لاک ڈاؤن قوانین کے اندر روزانہ دو تین گھنٹے کی چھوٹ دی جائے۔
View more
Sat, 25 Apr 2020 01:49:52
بھٹکل کی 26 سالہ حاملہ خاتون جو کوروناسے متاثرہ ہونے کی بنا پر اُڈپی اسپتال میں ایڈمٹ تھی، پندرہ دن علاج کے بعد صحت یاب ہوکر بھٹکل پہنچ گئی ہے اور اسے اب بھٹکل میں مزید چودہ دنوں کے لئے پرائیویٹ ہوٹل میں کورنٹائن میں رکھا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy