Wed, 22 Apr 2020 23:05:17
مہاراشٹر کے پال گھر میں ہجومی لنچنگ (موب لنچنگ) کے واقعہ پر حکومت مہاراشٹر یہ واضح کر چکی ہے کہ یہ کوئی فرقہ وارانہ واقعہ نہیں تھا، تاہم ’ریپبلک ٹی وی‘ نے اپنی ایک ڈبیٹ میں اس واقعہ کو فرقہ وارانہ بنانے کی کوشش کی۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 20:15:51
متحدہ عرب امارات کی دبئی کارپوریشن برائے ایمبولینس سروسز نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے آئسولیشن کیپسول بیڈز استعمال کئے جائیں گے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 20:10:38
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں رمضان المبارک کے دوران میں نماز تراویح کی بیس کے بجائے دس رکعت ادا کرنے کی منظوری دی ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 20:04:49
بائیں بازو کی تنظیم آل انڈیا ویمن کلچرل آرگنائزیشن (اے آئی ایم ایس ایس) نے دہلی پولیس کے ذریعہ لاک ڈاؤن کے دوران شہریت ترمیمی قانون (اسی اے اے) مخالف کارکنان، ترقی پسند اور جمہوری ذہن رکھنے والے لوگوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 19:58:43
پوری دنیا میں جہاں کورونا متاثرین کی تعداد ساڑے 25 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے وہیں اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ77 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 19:53:43
ڈی ڈبلیو سے گفتگو کرتے ہوئے مشہور بھارتی مصنفہ اروندھتی رائے نے بھارت میں حکمران سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کووڈ انیس کی وبا سے پیدا ہونے والے بحران کے تناظر میں مسلم آبادی کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 19:46:43
کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے اثرات کی وجہ سے پی ایم مودی نے لاک ڈاؤن کی مدت بڑھا کر 3 مئی کر دی ہے، لیکن اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے مہاجر مزدوروں کے مسائل دھیرے دھیرے کر کے سامنے آنے لگے ہیں۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 19:40:14
کورونا وائرس کی دہشت کے درمیان مہاراشٹر کے وزیر برائے گھریلو تعمیر اور رہائش جتیندر اوہاڈ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 19:32:14
پیس پارٹی کے قومی نائب صدر ڈاکٹر عبد الرشید انصاری نے ہجومی تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اجتماعی تشدد کے خلاف حکومت کے سنجیدگی سے نہیں لینے کے سبب پھر ایک مرتبہ اجتماعی تشدد کے ذریعہ سادھوؤں و ان کے ڈرائیور سمیت تین افراد کا بہیمانہ طریقے سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy