Wed, 22 Apr 2020 17:03:40
سعودی عرب میں الحرمین الشریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے پیر کے روز ٹویٹر پر اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں مسجد حرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف کا عمل معطل رہے گا۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 17:00:30
مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ سیکولرازم اور ہم آہنگی ہندوستان اور ہندوستانیوں کے لئے ’سیاسی فیشن‘ نہیں بلکہ ’پرفیکٹ پیشن‘ (جنون وجذبہ) ہے اور اسی باہمی اقداراورپختہ عزائم نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو کثرت میں وحدت کے فارمولہ میں باندھ رکھا ہے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 16:56:33
کورونا وائرس کے سبب ایک خاتون کی موت کے بعد ان کے قریبی ربط میں آنے والے افراد کی نشاندہی کر کے انہیں کوارنٹائن کرنے کے لئے محکمہ صحت کی کارروائی کی مزاحمت کرتے ہوئے اتوار کی شام بنگلورو کے پادرائن پورا وارڈ میں مقامی لوگوں نے جو ہنگامہ اور تو ڑ پھوڑ مچائی اس کے لئے ذمہ دار عناصر کی نشاندہی کر کے پولیس نے 54/افراد کو حراست میں لے لیا
View more
Wed, 22 Apr 2020 16:50:34
کرناٹک کی کابینہ نے فیصلہ لیا ہے کہ ریاست میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے نافذ لاک ڈاؤن 3مئی تک جوں کا توں برقرار رہے گااس میں کسی بھی طرح کی نرمی نہیں برتی جا ئے گی۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 16:44:27
سپریم کورٹ نے ایران سے ہندوستانی ماہی گیروں کو واپس لانے اور ان تک مالی مدد پہنچانے سے متعلق عرضی پر منگل کو کوئی حکم جاری کرنے سے انکار کردیا۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 16:33:20
شعبان المعظم ہمارے سر پر سایہ فگن ہے، جو برکت والا مہینہ ہے۔ماہ شعبان درحقیقت استقبال رمضان کا مہینہ ہے۔ آقا دوعالم ﷺ رمضان المبارک کا استقبال انتہائی شوق و محبت کے ساتھ فرمایا کرتے تھے۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 16:13:16
ہوناور میں دسمبر 2017میں ہوئی پریش میستا نامی نوجوان کی غیر فطری موت کے بعد ہوناور، منکی، کمٹہ، سرسی، انکولہ، کاروار، جوئیڈا اور رام نگر میں بی جے پی اور ہندو تنظیموں کے مشتعل کارکنا ن توڑپھوڑ اورآگ زنی کرتے ہوئے فساد مچایا تھا۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 16:07:00
اڈپی سے تعلق رکھنے والے مگر خلیج میں طبی سہولیات کی فراہمی کے ذریعے دنیا کے امیرترین تاجروں میں شمار ہونے والے بی آر شیٹی نے گزشتہ سال ضلع شمالی کینرا کے کمٹہ میں ایک ملٹی اسپیشالیٹی اسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا جس سے یہاں کے عوام کی ایک دیرینہ خواہش پوری ہونے کی امید بندھ گئی تھی۔
View more
Wed, 22 Apr 2020 14:30:21
بنٹوال میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریضہ کی موت کے بعد اس کے رابطے میں آنے والے پڑوسی خاتون کی جانچ رپورٹ بھی پوزیٹیو آگئی، جس کے بعد ضلع جنوبی کینرا میں وباء سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 16ہوگئی ہے۔اس وقت 3مریض زیر علاج ہیں جبکہ 12مریضو ں کو صحتیابی کے بعد چھٹی دیدی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy