Mon, 20 Apr 2020 22:40:00
منگلورو میں لاک ڈاؤن کے قوانین پر سختی سے عمل کیا جارہا ہے اور بغیر اجازت کے سڑک پر دوڑائی جانے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 22:37:06
کووڈ 19کی وباء پر قابو پانے کے اقدام کے طور پر جنوبی کینرا کے ڈپٹی کمشنر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جنوری 2020ا ور اس کے بعد کے دنوں میں بیرونی ممالک سے جو لوگ ضلع میں واپس لوٹے ہیں انہیں اپنے متعلق ضروری معلومات ضلع انتظامیہ کو فراہم کرنا ہوگا۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 22:15:02
کووِڈ 19سے متاثرہونے والے کاسرگوڈ ضلع میں اب حالات میں بہتری نظر آرہی ہے۔اتوار کے دن تک اعداد وشمار کے مطابق ضلع میں متاثرین ہونے والوں میں سے %72.78 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 17:18:27
اسلامی تنظیم تعاون (او آئی سی ) نے ہندوستان پر زور دیا کہ وہ مسلم اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کرے اور ملک میں اسلامو فوبیا کے واقعات کو فوری بند کرے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 13:52:58
مرکزی حکومت نے ملک بھر میں پھیلتی ہوئی کووڈ۔19 کی وباء کی شدت کو محسوس کرتے ہوئے تمام میڈیکل شاپس اور فارماسسٹ کے لیے ہدایت جاری کی ہے
View more
Mon, 20 Apr 2020 13:38:57
کورونا وائرس کی وبا ء جہاں ملک بھر میں شدت اختیار کرتی جارہی ہے بالکل اتنی ہی شدت سے فرقہ وارانہ وائرس بھی تمام ہندوستان میں پھیلتا جارہا ہے،
View more
Mon, 20 Apr 2020 11:51:40
امراض اطفال کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگربچوں میں کوروناوائرس کی علامتیں پائی جائیں تو پریشان اورگھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ یہ وائرس بچوں میں مہلک اورخطرناک صورتحال اختیارنہیں کرسکتا،بچوں کا عمل تنفس کووڈ۔19 سے زیادہ متاثرنہیں ہوگا۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 11:41:23
کرناٹک میں کورونااوائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اتوار کے روز قدرے کمی رہی اور صرف 6 تازہ معاملات سامنے آئے لیکن اس کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے والے دو اور لوگوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 16 تک جا پہنچی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy