Sun, 19 Apr 2020 17:11:34
بحریہ نے ہفتے کے روز کہا کہ کورونا وائرس کی زد میں آنے والے اس کے 26 جوانوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور اس کے علاوہ بحری بیڑوں، پنڈبیوں یا فضائیہ کے اڈوں پر تعینات کوئی بھی جوان متاثر نہیں ہے اور تمام مہم بدستور جاری ہیں۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 17:02:43
امریکا میں کووڈ-19 بیماری کے شافی علاج کے لیے ایک دوا ریمڈِسیوِ تیار کی گئی ہے۔ اس دوا کی آزمائش اب ایسے بندروں پر شروع کر دی گئی ہے،
View more
Sun, 19 Apr 2020 16:59:03
ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ پورے ملک میں اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 14 ہزار کو عبور کر چکی ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 16:53:41
عراق کے صوبہ کرکوک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد تنظیم داعش کے چار دہشت گرد ہلا ک ہو گئے اور اس دوران دو فوجی بھی زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 16:45:36
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر کسان مخالف پالیسی سازی کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے سنیچر کو کہا کہ اسی وجہ سے آج کسانوں کو مختلف قسم کی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور کسان خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 16:42:34
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) انفیکشن کے 1334 نئے کیسز درج کیے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 15 ہزار 712 تک پہنچ گئی اور اس دوران اس وبا سے 27 افراد کی موت ہونے کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 507 ہو گئی۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 16:38:40
ریاستی نائب وزیراعلیٰ ووزیر برائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے بتایاکہ لاک ڈاؤن کے پیش نظر یونیورسٹیوں کے امتحانات جون کے اندر منعقد کرنے کامنصوبہ ہے۔
View more