Sat, 18 Apr 2020 22:27:11
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 991 نئے کیسز درج کیے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 14 ہزار 378 تک پہنچ گئی
View more
Sat, 18 Apr 2020 22:21:52
اترپردیش کے ضلع فتح پور کی کلیان پور تھانہ پولیس نے جمعہ کے روز تفتیش کے دوران ایک نجی ایمبولینس سے 70 گرام اسمیک (نشیلی اشیاء) برآمد کر کے ایک اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدہ اسمگلر کا نام رام سنگھ بتایا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 22:07:04
کیرالہ کی وزیر صحت کے کے شیلجا نے ہفتے کے روز کہا کہ ریاست نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے سخت محنت کی ہے جس کا پھل اب مل رہا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 21:29:13
گذشتہ روز بھٹکل میں ایمبولنس والوں نے یہ کہہ کر اپنی سروس بند کرتے ہوئے احتجاج کیا تھا کہ اُنہیں مریضوں کو اُڈپی، منی پال اور مینگلور وغیرہ لے جانے کے دوران شرور بورڈر پر روک کر واپس بھیجا جاتا ہے، اسی بات کی شکایت لے کر جمعہ کو ضلع اُترکنڑا کے سرسی میں بھی پرائیویٹ ایمبولنس والوں نے اپنی سروس بند رکھتے ہوئے احتجاج کیا اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ مداخلت کرتے ہوئے اعلی حکام سے بات کریں او
View more
Sat, 18 Apr 2020 19:55:30
ملک بھر میں ہوئے لاک ڈاون سے جہاں ایک طرف مزدور طبقہ سخت پریشان ہے وہیں انہیں کام نہ ہونے اور ر قم ختم ہونے کے بعد گھر پر کھانے پینے کے لالے پڑگئے ہیں۔ زیادہ تر مزدوروں میں وہ لوگ زیادہ پریشان ہیں جواپنے گاوں سے باہر شہروں میں جاکر محنت مزدوری کرتے ہیں، لاک ڈاون سے نہ وہ اپنے گھر جاسکتے ہیں نہ مزدوری کرکے اپنا یا اپنے گھر والوں کا پیٹ پال سکتے ہیں،
View more
Sat, 18 Apr 2020 16:32:59
ملک میں لاک ڈاؤن کی مدّت میں مزید توسیع کردی گئی ہے ۔ اس عرصے میں مذہبی عبادت گاہوں میں لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی برقرار رکھی جائے گی ۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 16:27:31
کانگریس نے کہا ہے کہ دہلی میں کورونا وائرس ’کوویڈ19‘سے انفیکشن کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہے اور اسے جلد کنٹرول نہیں کیا گیا تو دارالحکومت اس وبا کے تیسرے اور سب سے خطرناک مرحملے میں داخل ہو سکتی ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 16:23:38
اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد میں اجتماعی طور سے نماز ادا کرنے کے الزام میں پولیس نے جمعہ کو امام سمیت 10 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy