Sat, 18 Apr 2020 09:50:03
ریاستی وزیر داخلہ بسواراج بومئی نے ویڈیو کانفرنسنگ ذریعے مسلم طبقے کے قائدین سے خطاب کیا اور اپیل کی ہے کہ رمضان کے مہینے میں لاک ڈاؤن کے قوانین پر پوری طرح عمل در آمد کرنے میں سرکاری افسران کے ساتھ پورا تعاون کیا جائے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 09:47:38
پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ لاک ڈاؤن قوانین کو پوری طرح لاگو کرے، اور اکثر دیکھا جاتا ہے کہ پولیس بے رحمانہ انداز میں اسے لاگو کرنے میں مصروف ہے۔ لیکن کبھی کبھار کرنسی نوٹ دیکھتے ہی پولیس کے کچھ لوگ اپنی اصلیت دکھانے پر بھی اتر آتے ہیں۔
View more
Fri, 17 Apr 2020 21:37:19
ملک اور ریاست میں کووڈ -19 بیماری اور جاری لاک ڈاؤن کے سبب پیدا شدہ صورتحال کے پیش نظر ریاست کی تمام عبادت گاہوں کے 3 ماہ کے بجلی بل معاف کیے جائیں
View more
Fri, 17 Apr 2020 18:17:58
کرناٹک میں ایک دن میں اب تک کے سب سے زیادہ 44 نئے کورونا کے کیسس سامنے آئے ہیں، جس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 359 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے عہدیداروں کے مطابق ریاست میں کل 34 معاملات سامنے آئے تھے جس کو دیکھ کر سمجھا جارہا تھا کہ یہ ایک دن میں ریاست میں سب سے زیادہ معاملات ہیں ، مگر ایک ساتھ 44 نئے معاملات نے کرناٹک کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ محکمہ صحت
View more
Fri, 17 Apr 2020 13:21:24
ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے لئے جہاں ایک طرف تبلیغی جماعت کے افراد کو مورد الزام ٹھہرایا جارہاہے کہ وہ امتناعی احکامات کے باوجود تبلیغی جماعت کے دہلی مرکز میں جمع ہوئے ۔
View more
Fri, 17 Apr 2020 12:56:33
کووِڈ 19کے خلاف ضلع شمالی کینرا میں پولیس او ر انتظامیہ نے جو مہم چلارکھی ہے، اس میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار، ضلع پنچایت سی ای او محمد روشن، ایس پی شیواپرکاش دیوراج، بھٹکل اے سی بھرت نائک، نوڈل آفیسر ساجد ملا وغیر ہ نے یقینا بلاشبہ بہترین کارکردگی انجام دی ہے اور بجا طور پر میڈیا میں ان کی ستائش کی جارہی ہے۔
View more
Fri, 17 Apr 2020 12:53:24
کووِڈ 19پر قابو پانے کے لئے جو لاک ڈاؤن کیا گیا ہے اس کی وجہ سے عوامی صحت کے مفاد کو نظر میں رکھتے ہوئے ہیسکام نے اپریل مہینے میں بجلی کے بل ماہانہ اوسط کے اعتبار سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy