Sat, 18 Apr 2020 16:06:10
ملک بھر میں کوروناوائرس کے 13,000 سے زیادہ معاملے سامنے آچکے ہیں۔ اب ایک بڑی خبر ہے کہ اس مہلک بیماری کا اثر ہندوستانی بحریہ تک جا پہنچا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 15:56:56
کورونا وائرس کا قہر پوری دنیا میں جاری ہے۔ دنیا کے لیے وبا بن چیکے اس وائرس سے اب تک 22 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہیں جب کہ ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 15:51:04
یمن میں آئینی حکومت کے حامی عرب اتحاد نے جمعے کے روز اعلان کیا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی ملیشیا نے 114 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 15:49:36
کورونا سے متاثرہ نواں مریض آج سنیچر کو صحت یاب ہوکر بھٹکل پہنچ گیا اور تنظیم کے زیر انتظام کورنٹائن سینٹر میں اسے مزید چودہ دنوں کے لئے داخل کیا گیا اس سے قبل یہاں بھٹکل کے 8 لوگ کورنٹائن میں ہیں جس میں ایک نوجوان مینگلور وینلاک اسپتال سے ڈسچارج ہوا ہے تو دیگر آٹھ لوگ کاروار پتنجلی اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 15:43:43
سعودی عرب کے مفتی عام الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے جمعہ کے روز اس امر کا اعلان کیا ہے کہ اگر کرونا وائرس کی وبا جاری رہی تو ایسے نماز تراویح اور عید الفطر گھروں ہی میں ادا کی جائے گی۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 15:34:19
سعودی عرب کی وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم طلبہ اور طالبات کو کسی امتحان کے بغیر اگلی جماعتوں میں ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sat, 18 Apr 2020 12:26:41
پرائیویٹ لیبارٹریز میں کورونا وائرس کی جانچ کے لیے حکومت کی جانب سے ایک طے شدہ رقم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پرائیویٹ لیاب میں ایک آدمی کو کووڈ۔19 کی تشخیص کے لیے حکومت نے 2 ہزار 250 روپئے کی قیمت طے کردی گئی ہے۔ یہ اعلان حکومت نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy