Thu, 16 Apr 2020 09:55:07
دکشن کنڑا میں 42 ؍ افراد کی رپورٹ چہارشنبہ کے دن منفی آئی ہے۔ اسی طرح گزشتہ 11 دنوں سے بھی اسی طرح کی رپورٹیں آئی ہیں۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 09:37:01
شہر بنگلورو میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جاری لاک ڈاؤن کو مؤثر طور پر نافذ کرنے کے لئے بنگلورو پولیس نے 20؍اپیل تک امتناعی احکامات کو سختی سے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات شہر کے پولیس بھاسکر راؤ نے کہی۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 08:53:02
کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت کی جانب سے ان علاقوں کی زمرہ بندی کردی گئی ہے جہاں کورونا کے زیادہ متاثرین پائے جاتے ہیں۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 05:53:53
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے انتظامیہ کو امریکہ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو دئیے جانے والے فنڈ کو روکنے کی ہدایت دی ہے -
View more
Thu, 16 Apr 2020 05:45:04
مسلم پرسنل بورڈ کے رکن، سابق ترجمان اور مشہور عالم دین مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے تبلیغی جماعت کے بارے میں میڈیا کے گمراہ کن اور من گھڑت خبریں چلائے جانے کے دوران ان کی تصویروں کے غلط استعمال پر سخت اعتراض کرتے ہوئے20سے زائد میڈیا گھرانے کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس جاری کیا ہے -
View more
Thu, 16 Apr 2020 05:23:54
مرکزی وزارت داخلہ نے کورونا وبا کے پیش نظر ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی مدت میں 3 مئی تک توسیع دیے جانے کے بعدنظر ثانی شدہ ہدایات جاری کی ہیں جن کے تحت پورے ملک میں ریل اور ہوائی ٹریفک کے ساتھ ساتھ تمام طرح کے پبلک ٹرانسپورٹ پر پہلے کی طرح ہی پابند یا ں عائد رہیں گی -
View more
Wed, 15 Apr 2020 23:59:02
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی اور چیئرمین بل گیٹس نے عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ -19) کے مسلسل بڑھتے کیسز کے درمیان امریکہ کی جانب سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ روکنے کے فیصلہ کو خطرناک قرار دیا ہے۔ گیٹس نے بدھ کو ٹوئٹ کرکے کہا کہ اس عالمی صحت کے بحران کے دوران ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ روکنا خطرناک ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy