Thu, 16 Apr 2020 17:43:28
دہلی کے جنوبی ضلع پولس نے 9 لوگوں کو بدھ کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ گرفتار لوگوں میں 8 سواریاں اور ایک ایمبولنس ڈرائیور ہے۔ پکڑے گئے 8 لوگ مریض اور تیماردار بن کر ایمبولنس میں سفر کر رہے تھے۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:39:49
ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلتے اثرات اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریبوں و مزدوروں کے سامنے پیدا مشکل حالات کے بارے میں آج کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ میڈیا سے بات کی۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:31:04
دبئی میں ڈپارٹمنٹ آف ٹورزم اینڈ کامرس مارکیٹنگ کا کہنا ہے کہ لوگوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے حکومتِ دبئی کے احتیاطی اقدامات سے مطابقت کے سلسلے میں محکمے کے تمام نوٹیفکیشنز اور اقدامات میں تا حکم ثانی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:24:07
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دمام شہر کی الاثیر کالونی میں کرونا کے مزید پھیلائو کی روک تھام کے لیے کل بدھ سے کرفیو لگا دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:18:53
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عرب خطے میں 7کروڑ 40 لاکھ افراد ہاتھ دھونے کی سہولت سے ہی محروم ہیں،ان کے گھروں میں صابن یا سنک نہیں ہیں ،اس لیے انھیں کرونا وائرس کا شکار ہونے کا زیادہ خطرہ لاحق ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:12:42
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم 'ایمنسٹی' کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں قطری حکومت کو کرونا کی وباء کے دنوں میں غیرملکی لیبر کےساتھ غیر منصفانہ سلوک پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:08:02
عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) کی ہلاکت خیزی امریکہ میں جاری ہے۔ امریکہ جیسے طاقتور ملک کو اس وائرس نے پوری طرح نڈھال کر کے رکھ دیا ہے
View more
Thu, 16 Apr 2020 17:03:45
وفاقی جرمن دارالحکومت برلن سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق وفاقی دفتر استغاثہ کی طرف سے بتایا گیا کہ ان چاروں مشتبہ انتہا پسندوں کو ملک کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں مختلف مقامات پر پولیس کے خصوصی دستوں کی طرف سے پندرہ اپریل کے روز علی الصبح مارے گئے چھاپوں کے دوران حراست میں لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy