Tue, 14 Apr 2020 10:22:36
ولیس نے آج 4 صحافیوں اور دیگر 2؍افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کرلیا ہے اور کہا ہے کہ اِن تمام نے ایک واقعہ کے بارے میں فرضی؍جھوٹی نیوز پھیلائی تھی۔مذکورہ واقعہ میں ایک خاتون نے اپنے 5؍ بچوں کو دریا گنگا میں پھینک دیا تھا۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 10:07:43
لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں عام لوگوں کا جینا حرام ہوگیا ہے وہیں پر کچھ لوگوں کو عجیب عجیب شرارتیں سوجھتی ہیں۔ ایسی ہی ایک حرکت اڈپی میں ایک نامعلوم نوجوان نے کی ہے،
View more
Tue, 14 Apr 2020 10:02:49
کورونا وائرس وباء کی وجہ سے معاشی، تعلیمی اور سماجی سرگرمیاں جہاں ٹھپ ہوگئی ہیں، وہیں پر سیاسی سرگرمیوں کو ملتوی کرنا حکومت کے لئے ضروری ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 09:55:13
منگلورو کے مضافات میں واقع چمبوگُڈے کے رہائشی ایک شخص میں کورونا وائرس پوزیٹیو نکلنے کے بعد اس علاقے کے عوام سے اپنا طبی معائنہ کروانے کے لئے رکن اسمبلی یوٹی قادر نے مسجد کے مائک سے اپیل کی۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 09:50:45
کیرالہ سے جڑنے والی منگلورو کی سرحد پر کڑی چوکسی برتی جارہی ہے اور سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد ریاستی حکومت کے حکم کے مطابق چیک پوسٹ پرپولیس کے ذریعے دستاویزات کا جائزہ لینے اور ڈاکٹروں کی طرف سے مریضوں کی طبی جانچ کرنے کے بعد ہی ایمرجنسی علاج کی ضرورت والے عام مریضوں کو منگلورو میں داخلے کی اجازت دی جارہی ہے۔
View more
Tue, 14 Apr 2020 00:32:29
آج پیر ریاست کرناٹک کے مختلف علاقوں سے کورونا کے 15 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں تین کورونا کے مریضوں کا تعلق ہبلی۔دھارواڑ سے ہیں۔ ایسے میں خبر ملی ہے کہ ان تین میں سے ایک کورونا مریض کا رابطہ ضلع اُترکنڑا کے یلاپور سے جا ملا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 23:29:20
کرناٹک کے میڈیکل ایجوکیشن منسٹر ڈاکٹر کے سدھاکر اُس وقت تنازعے میں گھر گئے جب ان کی ایک سوئمنگ پول میں تیرنے کی تصویرسوشیل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آگئی جس میں دیکھا گیا ہے کہ ڈاکٹر سدھاکر اپنے بچوں کے ساتھ تیراکی میں مصروف ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ تنازعہ میں گھرنے کی بات معلوم ہوتےہی موصوف نے متعلقہ تصویر کو سوشیل میڈیا سے ہٹادیا، مگر اُس وقت تک وہ تنازعے میں گھر چکے تھے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 22:31:36
کورونا وائرس کو لے کربھٹکل والوں کے لئے کاروار سے پھر ایک بار بڑی راحت کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اُترکنڑا کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے خبردی ہے کہ کل منگل کو کاروار نیوی اسپتال پتنجلی سے چار لوگ کورونا سے صحتیاب ہوکر ڈسچارج ہورہے ہیں۔ اور ظاہر ہے کہ ان چاروں کا تعلق بھٹکل سے ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 22:07:13
کورونا وبا سے نمٹنے کے لئے حکومت کی ملک گیر مہم کے تحت ملک کے باشندوں کو آگے کی حکمت عملی سے آگاہ کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی منگل کی صبح دس بجے ایک بار پھر ہم وطنوں سے خطاب کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy