Mon, 13 Apr 2020 20:05:06
کورونا وائرس وباء کو تبلیغی جماعت اور مسلمانوں سے جوڑ تے ہوئے سوشیل میڈیا پرمسلسل ہتک آمیز پوسٹ کرنے والے ہندو تنظیم کے ایک کارکن تیج کمار شیٹی کو پولیس نے گرفتار کرلیا تھا، لیکن اس گرفتاری کے خلاف وزیر سیاحت سی ٹی روی نے ٹویٹ کرکے اپنا اعتراض جتا یا اور ہوم منسٹر سے متعلقہ پولیس افسران کے خلاف کارروائی کرنے کی مانگ کی۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 18:43:17
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران وادی میں اشیائے ضروریہ کی دکانوں کو کھلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے
View more
Mon, 13 Apr 2020 18:31:43
کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ضروری سامانوں کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے اور سامان کی آمد و رفت میں ریاستوں کی پولس و انتظامی عملہ رخنہ پیدا کر رہا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 18:23:05
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رابطے میں اوپیک پلس گروپ کے اجلاس کے نتائج کا جائزہ لیا۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 18:15:37
سعودی عرب کی جدہ گورنری ، جدہ بلدیہ ، وزارت صحت ، وزارت تجارت، تعلیم اور جدہ گورنریٹ پولیس کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے کرونا کی وائرس سے نمٹنے کے لیےجدہ میں کام کرنے والے غیر عارضی طور پرجدہ کے 12 اسکولوں میں منتقل کردیا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 18:10:16
گریٹر نوئیڈا کے نالج پارک واقع گلگوٹیا کالج میں بنے کوارنٹائن ہوم میں رکھے گئے کورونا انفیکشن کے مشتبہ مریض نے اتوار کی شام چھٹی منزل سے کود کر خودکشی کر لی۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 16:30:22
لاک ڈاؤن نے ملک بھر کے غریب عوام کو فاقہ کشی میں مبتلا کردیا ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مسلسل لاک ڈاؤن کا عذاب غریبوں کو بھگتنا پڑرہا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 16:11:38
کرناٹک میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے 17 تازہ معاملات سامنے آئے جس کے سبب جملہ متاثرین کی تعداد بڑھ کر 232 تک پہنچ گئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy