Sun, 12 Apr 2020 16:04:38
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 900 سے زیادہ نئے کیسز درج کیے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8356 ہو گئی اور اس دوران اس وبا سے 34 افراد کی موت ہو جانے سے مرنے والوں کی تعداد 273 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 16:01:36
تبلیغی جماعت، تبلیغی جماعت، تبلیغی جماعت! کان پک گئے تبلیغی جماعت کا شور سنتے سنتے۔ ارے صاحب کوئی اس ہندوستانی میڈیا سے ذرا یہ تو پوچھے کہ چین میں کورونا وائرس سے جو ہزاروں موتیں ہوئیں،
View more
Sun, 12 Apr 2020 15:53:26
کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے وزیر اعلیٰ نریندر مودی نے ملک بھر میں 21دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیاتھا۔ اتنا ہی نہیں مسلسل ملک کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی لوگوں سے سوشیل دوری رکھنے کو کہتے رہے ہیں۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 12:06:14
تمام ریاستوں کے وزراء اعلیٰ سے گفت و شنید کے بعد اب یہ بات تقریباً طے ہوگئی ہے کہ مودی حکومت ملک گیر لاک ڈاؤن میں دو ہفتے کی توسیع کرنے جارہی ہے-
View more
Sun, 12 Apr 2020 12:02:34
شمالی کینرا کے ضلع انچارج وزیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعدشیورام ہیبار نے کاروار پہنچ کر ڈپٹی کمشنر، ایس پی او ردیگر محکمہ جاتی افسران کے ساتھ میٹنگ کی اور کورونا وباء کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 12:00:48
ضلع شمالی کینرا میں جدید اور اعلیٰ معیار کے اسپتالوں کی کمی کی وجہ سے یہاں کے اکثر مریض بہتر علاج کے لئے اڈپی، منگلورو یا پھر گوا کا رخ کرتے تھے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 11:50:52
لاک ڈاؤن کی مدت ختم ہونے یا پھر درمیان میں رعایت ملنے پر اڈپی ضلع میں پھنسے ہوئے لو گ باہر جانے یا ضلع سے باہر پھنسے ہوئے یہاں واپس لوٹ آنے کی اگر تیاری کررہے تھے تو پھر ان کے لئے ایک بری خبر ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 11:41:39
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے حکومت کی طر ف سے نافذ لاک ڈاؤن میں حسب توقع توسیع کا اعلان کردیا گیا ہے- ہفتہ کے روزوزیر اعظم نریندرا مودی کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے بعد وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے لاک ڈاؤن کو 30/اپریل تک بڑھانے کا باضابطہ اعلان کردیا-
View more
Sun, 12 Apr 2020 00:51:08
ضلع اُڈپی سے تین لوگوں کی رپورٹ کوویڈ-19 پوزیٹیو پائی گئی تھی جس میں سے ایک مریض آج سنیچر شام کو مکمل صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوگیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy