Sat, 11 Apr 2020 17:35:14
کورونا وائرس کی وبا کو لے کر ایک طرف پورے شہر میں لاک ڈاون چل رہا ہے جس سے نہ صرف مزددوربلکہ درمیانی طبقہ بھی سخت مشکلات سے دوچار ہے وہیں بعض صاحب حیثیت افراد اپنی حد تک دوسروں کی مدد کرتے ہوئے کورونا وائرس پر قابو پانے کی اس جنگ میں انتظامیہ کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 16:38:22
اس وقت پوری دنیا میں کرونا بحران کے نتیجے میں فضائی سروس تقریبا معطل ہے مگر اس بحران کے باوجود قطر اور ترکی کے درمیاں پروازیں جاری ہیں۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 16:32:08
ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 892 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے 77 افراد جاں بحق اور 762 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 16:25:05
کورونا وائرس (كووڈ -19) سے نمٹنے اور آگے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کے لئے ہفتہ کو ویڈیو كانفرنسنگ کے ذریعے ہونے والی میٹنگ میں وزیراعظم نریندر مودی اور ریاستوں کے وزرائے اعلی نے ماسک پہن کر حصہ لیا۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 16:24:31
لاک ڈاؤن کی وجہ سے مشکلات میں پھنسے ہوئے غریب لوگوں کو راحت رسانی کے طو ر پر بھٹکل رکن اسمبلی سنیل نائک کی طرف سے راشن کٹس تقسیم کیے گئے۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 16:10:53
لاک ڈاؤن کی وجہ سے محمد یعقوب نامی ایک شخص کی فیملی کیرالہ کے منجیشور میں پھنسی ہوئی تھی۔کیرالہ کے ساتھ کرناٹکا کی سرحدوں کو بند کر دینے کی وجہ سے وہ لوگ اڈور میں واقع اپنے گھر نہیں پہنچ پارہے تھے۔ آخر انہوں نے ایک کشتی کاسہارا لیا اوریعقوب سمیت سات افراد پر مشتمل یہ فیملی کسی طرح تلپاڈی پہنچی اور وہاں سے اپنے گاؤں پہنچ گئی۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 16:09:46
کورونا وائرس (COVID-19) کے بڑھتےانفیکشن کےدرمیان آج وزیراعظم نریندر مودی (PM Narendra Modi) نےملک کی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کےساتھ میٹنگ کی۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 15:38:33
منڈیا میں کے آر پیٹ تعلقہ کے بوکانکیرے میں آٹو رکشہ سے آنے والے تین نوجوانوں نے رات کے وقت چیک پوسٹ پر چوکسی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو یہ کہہ کر دھمکایا کہ وہ مسلم نوجوان ہیں اور انہیں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ اگر پولیس والوں نے انہیں روکنے کی کوشش کی اور انہوں نے چھولیا تو پھر پولیس والوں کو یہ بیماری لاحق ہوجائے گی، اس لئے انہیں چپ چاپ چیک پوسٹ سے گزرنے دیا جا
View more
Sat, 11 Apr 2020 12:30:07
کرناٹک میں کورونا وائرس کے 10نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی متاثر ہونے والوں کی تعداد نے دوہری سنچری کے عدد کو پار کردیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy