Sat, 11 Apr 2020 23:14:03
تیل پیدا کرنے اور برآمد کرنے والے ممالک کا اتحاد اوپیک پلس ایک تاریخی معاہدہ طے کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں تیل کی عالمی منڈی میں ایک بار پھر توازن پیدا ہو جائے گا۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 23:09:26
رجسٹرڈ نجی اسپتالوں اور لیباریٹریوں میں بھی کورونا وائرس ’کووڈ۔19‘ کی مفت جانچ کرائے جانے سے متعلق سپریم کورٹ کے گزشتہ حکم میں ترمیم کے سلسلے میں سنیچر کو ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 23:04:36
ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے اثرات کے درمیان غریب اور مزدور طبقہ کی پریشانیاں بھی لگاتار بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 23:01:28
کورونا کے خلاف پوری دنیا میں جنگ جاری ہے۔ روزانہ دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں کورونا پازیٹو مریض سامنے آ رہے ہیں اور اموات بھی ہزاروں کی تعداد میں ہو رہی ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 22:53:10
کورونا وائرس پر کنٹرول کرنے کے مقصد سے پورے ہندوستان میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ ایسے میں لوگوں کو بھی کئی طرح کی پریشانیاں اٹھانی پڑ رہی ہیں۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 22:47:44
کورونا پازیٹو مریضوں کی خودکشی کا معاملہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے اور اب مہاراشٹر کے شہر اکولا میں مبینہ طور پر گلا کاٹ کر خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 22:44:56
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے درمیان تبلیغی جماعت کے اس جلسہ کو کچھ لوگ لگاتار مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں جو ملک میں لاک ڈاؤن کے اعلان سے ٹھیک پہلے نظام الدین میں منعقد ہوا تھا۔
View more
Sat, 11 Apr 2020 22:23:43
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے تمام ممالک کے لئے کورونا وائرس سے متعلق وارننگ جاری کی گئی ہے، جس میں لاک ڈاؤن کی مدت مزید بڑھانے کو کہا گیا ہے۔ ادارہ کا کہنا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی تو اس کے نتائج مہلک ثابت ہو سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy