Fri, 10 Apr 2020 20:41:40
جنوبی کینرامحکمہ پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ منگلورو شہر کے پولیس کمشنریٹ علاقے میں جمعرات کے دن لاک ڈاؤن کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 210 افراد پر معاملات درج کرنے کے ساتھ ان کی موٹر گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 20:31:31
جنوبی کینرا ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت عامہ نے کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام کو پیش آرہی طبی مشکلات کو دیکھتے ہوئے انہیں راحت پہنچانے کے لئے ضلع میں 13اہم ترین اسپتالوں میں ’فیور کلینکس‘ یعنی بخار کے لئے دواخانے شروع کیے ہیں۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 10:50:51
دہلی کے بوانا علاقے کے هرویلی گاؤں میں کورونا وائرس پھیلانے کے شبہ میں دلشاد علی عرف محبوب (22) کے ساتھ بری طرح مار پیٹ کے الزام میں پولیس نے تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 10:47:15
ملک بھر میں کورونا وائرس کووڈ۔19 کے پھیلنے کی وجہ سے بھوک مری کے دہانے پر پہنچ چکے آزاد نوجوان وکلاء کے لئے ایک ہنگامی فنڈ قائم کرنے کا مطالبہ ہندوستان کے چیف جسٹس (سی جے اے) سے کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 10:36:47
بہار میں محض ایک دن میں 12 مریضوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ریاست میں پازیٹو مریضوں کی تعداد بڑھ کر 51 ہو گئی ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 10:33:25
دہلی اقلیتی کمیشن نے اپنے ایک خط میں حکومت دہلی کے محکمہ صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کے متاثرین کے بارے میں اپنے بیانات میں ’تبلیغی مرکز‘ کا الگ سے ذکر نہ کرے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 10:25:32
کورونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے ہلاکت کے معاملہ میں اٹلی پوری دنیا میں سرفہرست ہے۔ اب تک تقریباً 18 ہزار افراد اس انفیکشن کی وجہ سے موت کی نیند سو چکے ہیں
View more
Thu, 09 Apr 2020 22:13:24
یدر شہر میں 10افراد کی کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد بیدر شہر کو مکمل طورپر لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے مگر اس دوران بیدر کے ایک ڈاکٹر محمد سہیل حسین انچارج قدیم سرکاری دواخانہ بیدر نے انسانی جذبہ ہمدردی سے سر شا رہوکر اپنے طبی عملہ کے ساتھ دن رات COVID-19 کورونا وائرس جیسے مہلک وبائی مرض کو پھیلنے سے روکنے کیلئے محنت کررہے ہیں۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 19:42:52
تعلقہ کے گلمی میں ایک 20 سالہ لڑکی مکمل طور پر جھلس کر ہلاک ہوگئی جس کی شناخت سُمیّا بنت قلندر کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy