Wed, 08 Apr 2020 15:32:59
یوروپ کے کئی بڑے ممالک سمیت امریکہ میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اب اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 14 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے
View more
Wed, 08 Apr 2020 15:25:49
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رہنما اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے ہندوستان کو دی گئی دھمکی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کا سختی سے جواب دینے کے بجائے حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 15:19:09
پوری دنیا میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ جاری ہے اور ہر ممکن کوشش ہو رہی ہے کہ اس وائرس پر قابو پایا جائے۔ کچھ ممالک میں ویکسین تیار کیے جانے کے دعوے بھی کیے گئے ہیں،
View more
Wed, 08 Apr 2020 15:09:10
ہندوستان سمیت پوری دنیا میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ چین اور اٹلی کے بعد امریکہ میں سب سے زیادہ اس مہلک بیماری کا قہر دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 15:06:02
بھٹکل میں کل تک عوام اور ضلع انتظامیہ کو یہ محسوس ہورہا تھا کہ کورونا وائرس کی وباء پر تقریباً قابو پایا لیا گیا ہے، لیکن اس احساس کوزوردار جھٹکا لگا ہے کیونکہ بیرون ملک سے لوٹے ایک شخص کی حاملہ بیوی کی جانچ رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 15:01:23
ہندوستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کو دیکھ کر سبھی ریاستوں کی حکومتیں لوگوں سے بار بار یہ اپیل کر رہی ہیں کہ کورونا وائرس کی کوئی بھی علامت دیکھنے پر یا طبیعت ناساز ہونے پر فوراً طبی اہلکاروں سے رابطہ قائم کریں
View more
Wed, 08 Apr 2020 14:44:41
بھٹکل میں آج بدھ کو پھر ایک کورونا پوزیٹیو معاملہ سامنے آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ میں پھر ایک بار تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، سمجھا جارہا تھا کہ بھٹکل اور اُترکنڑا میں کورونا پر قابو پالیا گیا ہے مگر نئے معاملے نے پورے عوام کو بھی سخت تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
View more
Wed, 08 Apr 2020 13:28:26
ہندوستان میں کورونا کا اثراگر سب سے زیادہ کسی ریاست میں ہو اہے تو وہ مہاراشٹر ہے۔ یہاں اب تک 700سے زیادہ کورونا پازیٹو مریض ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy