Thu, 09 Apr 2020 13:26:24
قومی دارالحکومت میں تبلیغی جماعت کے اجتماع کے پس منظر میں بعض سوشیل میڈیا ویڈیوز نے سماج میں خام خیالی اور ایک پیام عام کردیا ہے کہ کورونا وائرس کی منتقلی روکنے مسلمانوں سے کرنسی نوٹ قبول نہ کرو۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 12:49:06
ریاست کرناٹک کے دیہی علاقوں میں کورونا وائرس کی وباء تا حال نہیں پہنچی مگر اس کے تعلق سے سماجی کلنک یہاں اپنی موجودگی کا احساس دلارہا ہے۔ کیمرے میں قید ایک واقعہ میں منڈیا کے کئی گاؤں والے کورونا وائرس کے خوف سے کرنسی نوٹوں کو دھوتے ہوئے نظر آرہے ہیں، جس کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ متعلقہ کرنسی نوٹ انہیں مسلمانوں نے دیا ہے۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 09:35:22
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے اشارہ دیا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے منظوری ملنے کی صورت میں ان اضلاع میں لاک ڈاؤن ختم کیا جاسکتا ہے جہاں کورونا وائرس کے واقعات بہت کم ہیں یا نہیں ہیں۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 06:08:05
ایسے وقت میں جب کرناٹک میں کورونا وائر س کی روک تھام کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے، اس دوران ریاست کے مختلف حصوں میں فرقہ پرستوں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں کی وارداتیں پیش آرہی ہیں۔
View more
Thu, 09 Apr 2020 05:50:52
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے لاک ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق کہا ہے کہ وزیرا عظم نریندر مودی نے آل پارٹی میٹنگ میں لاک ڈاؤن کی مدت میں اضافہ کا اشارہ دیا ہے -
View more
Thu, 09 Apr 2020 05:44:07
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ایک اہم حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ تسلیم شدہ پرائیویٹ لیباریٹریوں میں بھی کورونا وائرس‘کووڈ -19 کی جانچ مفت کی جائے گی -
View more
Thu, 09 Apr 2020 05:34:16
کانگریس نے کہا کہ کورونا وائرس کووڈ-19کے خلاف جنگ میں حکمران فریق اور اپوزیشن کے مابین کوئی اختلاف نہیں ہے اور مرکز اور ریاستی حکومتیں لاک ڈاؤن بڑھانے سے متعلق جو فیصلے کریں گی پورا ملک اس کی حمایت کرے گا-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy