Sat, 11 Apr 2020 10:37:07
کورونا وائرس سے جنگ لڑنے کیلئے اس وقت بڑے پیمانے پر ڈاکٹرس، نرسوں، پیرامیڈیکل اہلکاروں، ٹیکنی شینوں، اسسٹنٹ نرسنگ اسٹاف وغیرہ کو خصوصی ٹریننگ دی جا رہی ہے-
View more
Fri, 10 Apr 2020 23:14:39
بھٹکل سمیت پورے ضلع اُترکنڑا کے لئے پھر ایک بار راحت کی خبر یہ ہے کہ دو روز قبل جن مشکوک کورونا مریضوں کے تھوک کے سیمپل جانچ کے لئے روانہ کئے گئے تھے، اُن سبھوں کی رپورٹ نیگیٹیو موصول ہوئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق بھٹکل کی 26 سالہ جس حاملہ خاتون کی رپورٹ پوزیٹیو آئی تھی، اُس کی جانچ کرنے والی ڈاکٹر سمیت دیگر رابطے میں آنے والوں کے سیمپل بھی جانچ کے لئے روانہ کئے گئے تھے اور راحت کی خ
View more
Fri, 10 Apr 2020 21:27:55
سعودی وزیر توانائی نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ امریکا، کینیڈا اور برازیل جیسے ممالک "اوپیک+" گروپ کی اُن کوششوں میں شامل ہو جائیں گے جو وہ تیل کی منڈی میں استحکام لانے کے واسطے کر رہا ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 21:21:14
بھٹکل کے پڑوسی علاقہ بیندور میں پولیس نے ناڈا گرام میں واقع سینٹ انتھونی چرچ کے پادری فادر فریڈ مساکرینا اور دیگر چھ افراد کے خلاف چرچ میں اجتماعی عبادت کا اہتمام کرنے پر دفعہ(3) 144کے تحت کیس درج کرلیا ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 21:19:44
سعدی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ، روسی صدر ولادی میر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر مشترکہ رابطے میں توانائی کی عالمی منڈیوں کے استحکام پر بات چیت ہوئی۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 21:13:33
شیورام ہیبارجنہوں نے دَل بدلی کرتے ہوئے کانگریس اور جنتادل (ایس) کی مخلوط حکومت گرانے کے بعد بی جے پی میں شامل ہوکر ضمنی انتخاب جیت لیا تھااورایڈی یورپا کابینہ میں ان کو وزارتی قلمدان سونپا گیا تھا۔انہیں اب ضلع اُترکنڑا کا نگراں کار وزیر نامزد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 10 Apr 2020 21:07:22
کورونا وائرس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے پورے ملک میں 25 مئی سے نفاذ لاک ڈاؤن پنجاب کی حکومت نے یکم مئی تک بڑھا دیا ہے۔ یہ فیصلہ آج پنجاب کابینہ کی میٹنگ میں کیا گیا۔ یہ اطلاع پارلیمانی معاملوں کے وزیر برہم موہندر نے یواین آئی کو دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy