Tue, 07 Apr 2020 11:34:26
کورونا وائرس وباء کے تعلق سے ضلع اڈپی کی جو تازہ صورتحال ہے اس کے مطابق 6اپریل کی شام تک یہاں سے جملہ 36مشتبہ افراد کے گلے سے لیے گئے تھوک کے نمونے جانچ کے لئے شیموگہ لیباریٹری میں بھیج دئے گئے ہیں۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 11:31:04
ناوندا گنیش نگر کے قریب پیش آئے سڑک حادثے میں سنتوش پجاری نامی ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق مہلوک سنتوش پجاری کویا نگر سے اریہولے کی طرف جارہا تھا۔ اس دوران اچانک سڑک پر خنزیر آگیا اور اس کی اسکوٹر خنزیر سے ٹکرا گئی۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 11:28:52
کورونا وائرس کے خلاف متحدہ طور پر جدوجہد کی علامت کے طور پر وزیر اعظم نریندرا مودی نے دیپ جلانے کی جو آواز دی تھی، اس کے دوران بنٹوال میں اقلیتوں کے گھروں پتھراؤ کرنے اور پٹاخے پھینکنے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 11:23:50
کیرالہ کے کاسرگوڈ میں کورونا وائرس کاقہر ابھی تھمتا نظر نہیں آرہا ہے۔ 6اپریل کی شام تک کی جو صورتحال ہے اس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے مزید9معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ضلع میں جملہ مریضوں کی تعداد 151ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 11:17:23
بھٹکل کے اسسٹنٹ کمشنر بھرت نے کل خود ہی شہر کادورہ کرتے ہوئے سڑکو ں پر دوڑ رہی دو پہیہ گاڑیوں کو ضبط کرنے کی کارروائی انجام دی۔
View more
Tue, 07 Apr 2020 10:11:36
سعودی عرب میں کروناوائرس سے سوموار کو مزید چار اموات ہوئی ہیں۔ سعودی حکومت نے اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دارالحکومت الریاض سمیت متعدد شہروں میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 23:43:20
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اتوار کو رات 9 بجے 9 منٹ تک چراغاں کرنے کی اپیل کے دوران بعد اترپردیش کے ضلع بلرامپور میں 'دیا' جلانے کے بعد کورونا وائرس کو مارنے کے لئے ہوا میں فائرنگ کرنے والی بی جے پی کی سینئر خاتون لیڈر کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 23:39:38
متعدد بار کورونا وائرس کی جانچ رپورٹ مثبت آنے کے بعد بلآخر بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور کی آخری دو رپورٹیں منفی آئی ہیں اور اب اسپتال انتظامیہ ان کو پیر یعنی آج ڈسچارج کرنے کی تیاری میں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy