Sat, 04 Apr 2020 23:45:55
متحدہ عرب امارات میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے ایک اور شخص وفات پاگیا ہے۔اس کے بعد مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 04 Apr 2020 23:38:02
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 140 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ حکومت نے جدہ گورنری کے سات علاقوں کو اس مہلک وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قرنطینہ میں تبدیل کردیا ہے۔
View more
Sat, 04 Apr 2020 23:11:42
کیرالہ۔ کرناٹک کے درمیان سرحد کو کرناٹک نے بند کردیا ہے۔ کرناٹک نے اس سرحد پر مٹی کے ڈھیر، پتھر اور ریت سے بھری باریا رکھ کر بند کردیا ہے تا کہ کیرالہ کی طرف سے کوئی بھی کورونا متاثرہ شخص ادھر نہ آسکے۔
View more
Sat, 04 Apr 2020 22:40:28
گلف سے آئے ہوئے کئی لوگوں کو اپنے اپنے گھروں میں کورنٹائن کیا گیا ہے اور اُنہیں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ چودہ دنوں تک اپنے گھروں سے باہرنہ نکلے، لیکن آج سنیچر کو بعض لوگوں نے حکام سے شکایت کی ہے کہ ایک شخص کو انہوں نے بازار میں دوائی کی دکان پر دیکھا ہے جس کے ہاتھ پر کورنٹائن کی مہر (سیل) لگی ہوئی ہے۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ شخص دوائی کی دکان پر پہنچ کر خواہ مخواہ شرپسندی دکھائی اور وہاں
View more
Sat, 04 Apr 2020 17:56:37
مفکراسلام مولانا محمد سراج الحسن کاجمعرات شام رائچور میں 87 ؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔جمعہ 3؍اپریل کی دوپہر جسد خاکی کو بڈی بابا قبرستان میں سپرد لحد کیا گیا ۔مولانا کے انتقال پر نہ صرف رائچور بلکہ ریاست کرناٹک سمیت ملک کے مختلف شہروں کے ذمہ داران نے سخت افسوس کرتے ہوئے اظہار تعزیت کی ہے جس میں دینی، علمی، سماجی، سیاسی و دیگر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں
View more
Sat, 04 Apr 2020 17:47:25
ملک گیر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد میں اجتماعی نماز کا اہتمام کرنے والے 77؍افراد کو پولیس نے حراست میں لے کر کوارنٹائن کئے جانے کا واقعہ آج یہاں پیش آیا۔ نمازجمعہ میں ریک 77؍افراد میں سے 7؍ افراد کو بخار میں مبتلا پایا گیا۔
View more
Sat, 04 Apr 2020 17:15:31
ملک اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے ویڈیو پیغام میں لاک ڈاؤن کے سلسلہ میں ضرور کچھ خاص ار اہم ترین گفتگو کی توقعات اور امید یں بہت سارے لوگوں نے وابستہ کر رکھی تھیں۔
View more
Sat, 04 Apr 2020 16:50:40
وزیر اعظم نریندر مودی کے 5؍اپریل کی رات 9 بجے اپنے اپنے گھروں میں لائٹ آ ف کر کے دیا جلانے کی اپیل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے مودی سے سوالیہ لجہ میں کہا کہ کیا لائٹ آف کر کے دیپ جلانے سے کورونا وائرس سے نجات مل جائے گی؟
View more
Sat, 04 Apr 2020 15:22:34
جمعہ کے روز کورونا وائرس سے نپٹنے کے سلسلے میں وزراعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے ریاست کے سرکردہ مسلم سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ایک میٹنگ کی جس میں ان تمام سے اپیل کی کہ کورونا وائرس کو قابو میں کرنے اور مرکزی حکومت کی طرف سے جو 21/ روزہ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy