Fri, 03 Apr 2020 00:58:42
عروس البلاد ممبئی کے مضافات میں گزشتہ کل ایک مسلم عمر رسیدہ شخص کے کورونا وائرس کی بیماری کے سبب انتقال کے بعد مقامی مالونی قبرستان کی انتظامیہ نے اسے تدفین کرنے سے انکار کر دیا،
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:54:53
دہلی یونیورسٹی کے متعدد اساتذہ نے اپنے فیس بک پیج پر مسلم سماج کے خلاف انتہائی زہریلے نفرت انگیز پیغامات شائع کئے ہیں۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:50:35
سپریم کورٹ نے ایران کے شہر قم میں پھنسے ہندوستانی شیعہ زائرین کی واپسی کے لئے مرکزی حکومت اور تہران میں واقع ہندوستانی سفارت خانے کی جانب سے کی جا رہی کوششوں پراظہار اطمینان کرتے ہوئے متعلقہ پٹیشن کو نمٹا دیا ہے۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:44:37
پوری دنیا میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے درمیان عالمی صحت ادارہ (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ آنے والے کچھ ہی دنوں میں دنیا کووڈ-19 انفیکشن کی وجہ سے 10 لاکھ سے زیادہ کیسز دیکھے گی۔ ساتھ ہی ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ اس وبا کی وجہ سے چند دنوں کے بعد اموات کی تعداد 50 ہزار سے زیادہ پہنچ جائے گی۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:41:29
مدھیہ پردیش کے اندور میں کورونا وائرس کے 12 نئے کیس سامنے آنے کے بعد ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 98 ہو گئی، جس میں سے چھ افراد کی اب تک موت ہو چکی ہے۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:38:27
’کورونا وائرس‘ دنیا کے 199 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 50 ہزار افراد ہلاک جبکہ 10 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور دو لاکھ پانچ ہزار افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔
View more
Fri, 03 Apr 2020 00:30:32
ملک کے نوجوانوں کی سب سے بڑی تنظیم نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کے کیڈٹ کورونا وائرس سے پیدا حالات سے نمٹنے کے لئے چلائی جا رہی ملک گیر مہم میں شامل ہوں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy