Fri, 03 Apr 2020 00:08:08
کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر ملک گیر لاک ڈاون کے دوران بے سہارا و مجبور شہریوں کی مدد کرنے والے مذہبی اداروں کے تئیں اظہار ہمددردی کرتےہوئے کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا کہ انسانوں خدمت ہی سب سے بڑا ثواب ہے۔ضرورت پڑنے پر سماجی خدمات کے لئے کانگریسی کارکنوں کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 23:55:23
کوروناوائرس کی وبا ء کے پس منظر میں ضلع شمالی کینرا میں جو لاک ڈاؤن کیا گیا ہے اس کی خلاف ورزی کرنے والوں پر قانونی کارروائی کے لئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔ جس کے تحت بھٹکل میں ایک کار اور ایک بائک کو ضبط کیا گیا ہے۔ ضلع ایس پی شیوپرکاش دیوراج نے کاروار اپنے دفتر میں منعقدہ پریس سے ملاقات کے دوران بتایا کہ دفعہ 144کے تحت امتناعی احکامات جاری کرنے کے بعدمحکمہ پولیس نے 16چیک پوسٹس قائم کیے ہیں اور
View more
Thu, 02 Apr 2020 23:48:22
ملک بھر میں کورونا وائرس کی وباء عام ہونے کے بعد ضلع شمالی کینرا میں گھر گھر پہنچ کر 2,25,152افراد کا طبی سروے کیا گیا۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق 418افراد میں بخار دیکھنے کو ملا، لیکن و ہ ایک عام بخار تھا۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 13:31:20
مرکزی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے کورونا وائرس(کووڈ19-)کے متعلق فرضی خبریں دینے کے پیش نظر سپریم کورٹ کے فیصلے کو ذہن میں رکھتے ہوئے تمام پرنٹ، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا کو اس پر عمل درآمد کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 13:17:26
سعودی عرب نے دنیا بھر میں مسلمانوں کو کہا ہے کہ وہ حج کرنے کے پلان کو اس وقت تک روک دیں جب تک کے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق صورتحال واضح نہیں ہو جاتی۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 13:08:57
حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے کس کس چیز کاسہارا لیتی ہے۔ اس کا ثبوت نظام الدین کا تبلیغی مرکز ہے۔ دودنوں میں جس طرح حکومت اور میڈیا نے جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلائیں اس سے انداز ہ ہوتا ہے کہ اس مصیبت کی گھڑی میں بھی حکومت اور میڈیا کس قدرقعرمذلت میں ہے۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 13:03:06
وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے کہا ہے کہ دہلی میں کورونا وائرس(کووڈ19-)کے انفیکشن کی صورت حال کنٹرول میں ہے اور فی الحال 112متاثرہ افراد اسپتال میں ہیں جس میں سے صرف ایک وینٹی لیٹر پر ہے۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 11:41:30
کورونا وائرس کی وبا کے سامنے دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں بے بس نظر آرہی ہیں۔ بڑے بڑے دعوے کرنے والے اور اپنے رعب دبدبہ سے دنیا کے بادشاہ بننے والے ممالک آج اپنے آپ کو بے بس اور لاچار نظر آرہے ہیں۔
View more
Thu, 02 Apr 2020 10:20:55
اڈپی ضلع ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سوڈ نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ میں یکم اپریل کے دن 13 مریضوں کو ضلع کے مختلف اسپتالو ں میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy