Mon, 06 Apr 2020 10:22:52
بہت ممکن ہے کہ جب آپ تک یہ تحریر پہونچے توملک ’لائیٹ آف، کینڈل آن‘ کا ایونٹ مناچکا ہو۔ کرونا وائرس کے اس قہر زدہ ماحول میں یہ ضروری بھی تھا کہ اپنے اپنے گھروں میں مقید لوگوں کے لیے کچھ تفریح کا سامان کیا جائے سو ہمارے پردھان سیوک نے یہ موقع فراہم کر دیا۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 05:58:49
تمل ناڈو، مہاراشٹر اور دہلی میں ایک دن میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے بالترتیب 74، 67 اور 59 نئے کیس سامنے آنے سے ملک میں متاثرین کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے اور یہ 3374 پر پہنچ گئی ہے ، اب تک 77 افراد کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 05:41:04
ورونا وائرس کے زبردست پھیلاؤ سے جہاں پورا ہندوستان متاثر ہوکر خوف زدہ ہوگیا ہے وہیں ایک طاقت ایسی بھی ہے جو مخصوص طبقے کے خلاف زبردست مہم چلانے میں مصروف ہے-
View more
Mon, 06 Apr 2020 00:52:16
کرناٹک میں ہفتہ کے روز کورونا وائرس کے 16 نئے متاثرین کی نشاندہی کے ساتھ ریاست میں اب تک اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 144 تک پہنچ گئی۔
View more
Sun, 05 Apr 2020 21:18:24
بھٹکل والوں کے لئے سب سے زیادہ راحت کی خبر یہ ہے کہ مینگلور کے وینلاک اسپتال میں ایڈمٹ کورونا سے متاثرہ بھٹکل کے پہلے نوجوان کی صحت بالکل ٹھیک ہے اور پتہ چلا ہے کہ اُس کی رپورٹ اب جاکر دو مرتبہ نیگیٹیو آچکی ہے جس کو دیکھتے ہوئے کل پیر کو اسے اسپتال سے ڈسچارج کیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 05 Apr 2020 19:43:37
سنیچر سے لے کر آج اتوار تک بھٹکل کے جملہ 71 لوگوں کے تھوک کے نمونے شموگہ لیباریٹری میں جانچ کے لئے روانہ کئے گئے ہیں جن کی رپورٹ پیر یا منگل تک آنے کی توقع ہے۔ خبر ملی ہے کہ تمل ناڈو کی تبلیغی جماعت کافی دنوں سے بھٹکل میں موجود تھی جس کی اطلاع ملتے ہی سنیچر کو تمام 31 لوگوں کے تھوک کے نمونے جانچ کے لئے شموگہ روانہ کئے گئے، جبکہ آج اتوار کو میسور سے بھٹکل پہنچے ہوئے بھٹکل کی تبلیغی جماع
View more
Sun, 05 Apr 2020 14:38:09
وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے خلاف متحدہ جنگ کی علامت کے طور پر پورے دیش میں آج یعنی 5/اپریل کی رات کو۹ بجے سے ۹ منٹ تک بجلی بند کرکے گھروں کی بالکنی میں دیپ یا موم بتی جلانے کی جو صلاح دی ہے، اس کی وجہ سے پورے ملک میں بجلی فراہم کرنے والے ’پاورگرِڈس‘ کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 05 Apr 2020 12:33:36
کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ضلع انتظامیہ کے حکم سے ایک طرف بھٹکل ٹاؤن میونسپل کاؤنسل کی جانب سے مسجدوں میں جراثیم کُش دواؤں کا چھڑکاؤ (اسٹریلائزیشن) کیا گیا تو وہیں مختلف پنچایت کی طرف سے مختلف علاقوں کے مکانوں میں بھی دوائیوں کا چھڑکاو کیا گیا۔ اسی طرح گذشتہ روز بھٹکل سرکاری اسپتال میں بھی دواوں کا چھڑکاو کیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy