Mon, 06 Apr 2020 19:36:38
کورونا کو لے کر بھٹکل کے عوام میں ایک طرف راحت کی خبریں آرہی ہیں کہ پوزیٹو رپورٹ کے تمام مریض بالکل صحت مند ہیں اوراگلے دو ایک دن میں ایک ایک کرکے مزید مشتبہ مریض اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے امکانات نظر آرہے ہیں وہیں بھٹکل کے لوگوں کے تھوک کے نمونے حاصل کرکے جانچ کے لئے شموگہ روانہ کرنے کا سلسلہ بھی ہنوز جاری ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 19:12:21
کاسرگوڈ ضلع محکمہ صحت عامہ کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق شہر کے نیلے کنج علاقے میں ایک 7سالہ لڑکے کا کوروناوائرس سے متاثر ہونے کا ٹیسٹ پوزیٹیو نکلا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 19:04:38
اڈپی ضلع کے ہیلتھ آفیسر سدھیر چندرا سوڈ نے بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے شبہ کی وجہ سے اتوار کے دن کُل 11افراد کے گلے سے حاصل کیے گئے نمونے شیموگہ لیباریٹری میں جانچ کے لئے بھیجے گئے ہیں۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 18:58:09
کورونا وباء پر قابو پانے کی مہم میں جنوبی کینرا ضلع انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی طرف سے سخت اقدامات کیے جارہے ہیں جس میں موٹر گاڑیوں کی بلاوجہ آمد و رفت پر مکمل پابندی بھی شامل ہے۔ اس کی وجہ سے حالات میں کافی حد تک سدھار آگیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:41:04
برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کے اسپتال میں داخل ہونے کے درمیان ملکہ الزبتھ -II نے کورونا وائرس کے حوالہ سے ملک سے خطاب کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ مشکل دور جلد ہی ختم ہو جائے گا۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:37:45
پٹنہ صاحب کے جتھیدار گیانی رنجیت سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے دلی میں لاک ڈاؤن کے دوران پھنسے لوگوں کو گورودوارہ مجنوں کا ٹیلہ میں پناہ لینے اور لنگر دینے کے جرم میں دلی سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی کے خلاف درج ایف آئی آر رد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:35:35
ملک کے ایک سے زیادہ مسلم قائدین اور دانشوروں نے کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے تناظر میں پیدا شدہ مبینہ فرقہ وارانہ صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:32:19
سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رام پور سے پارٹی کے رکن پارلیمان محمد اعظم خاں اور ان کی اہلیہ تزین فاطمہ ایم ایل اے کو ان کی دوائیں سیتا پور جیل بھیج دی گئی ہیں۔
View more
Mon, 06 Apr 2020 15:29:08
كورونا وائرس نے ایئر لائن اور ہاسپیلٹی شعبہ کو کافی نقصان پہنچایا ہے، اس کی وجہ سے ملک کے نجی ایئر پورٹ آپریٹرز کے ساتھ کام کرنے والے دو لاکھ ملازمین کی نوکریوں پر خطرہ منڈلانے لگا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy