Mon, 13 Apr 2020 13:48:28
لاک ڈاؤن کے دوران دھوکے بازوں کے ذریعے لوگوں کے بینک کھاتوں سے رقم اڑانے جیسے واقعات میں تیزی آگئی ہے۔ ضلع شمالی کینرا میں مختلف بہانوں سے فون کرکے لوگوں سے ان کے پاسورڈ اور پن حاصل کرنے کے بعد ان کے کھاتوں سے رقم نکالے جانے کی کئی وارداتیں گزشتہ چند دنوں میں پیش آئی ہیں۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 13:43:30
بھٹکل میں کورونا وائرس سے متاثرہونے والے افراد کی تشخیص کے لئے لیباریٹری کی سہولت دستیاب نہ رہنے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس دوران ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق اب یہاں مرض کی تشخیص کے لئے ’اسکریچ کارڈ‘ استعمال کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 13:21:31
یاستی محکمہ صحت اور محکمہ داخلہ نے مختلف مقامات پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اور وباء کے پھیلاؤ کو سامنے رکھ کر پوری ریاست کو ریڈ، آرینج اور گرین زمروں میں تقسیم کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 01:05:55
دو سرکاری ڈاکٹرس جنہیں کوویڈ۔19 کے مریضوں کے علاج کی ذمہ داری سونپی گئی تھی، مسلسل غیر حاضر رہنے پر ضلعی انتظامیہ نے دونوں کو وجہ بتاو نوٹس جاری کی ہے۔ ساتھ ساتھ دونوں کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ فوری اپنی ڈیوٹی پر لوٹ آئیں۔
View more
Mon, 13 Apr 2020 00:39:05
بھٹکل ٹاون میونسپالٹی کی طرف سے میونسپالٹی کے تمام صفائی و دیگر کرمچاریوں کو راشن کٹس فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ان کو کورونا وبا سے محفوظ رکھنے کےلئے اُن کا میڈیکل چیک آپ کرایا گیا ساتھ ساتھ اُن کی تھرمل اسکریننگ بھی کی گئی۔ڈاکٹر سمیع اللہ جلال الدین نے زائد از پچاس ورکروں کی طبی جانچ کی۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 23:34:04
متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے اقتصادی امور نے کرونا وائرس کی مہلک وَبا کے کاروباروں پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کے ازالے کے لیے اپنی 94 خدمات کی فیس کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 23:29:52
متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے مریضوں کا دو دواؤں کلوروکوین اور ہائیڈراکسی کلوروکوین کے استعمال کے ذریعے کامیابی سے علاج کیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 23:20:12
ایران میں کرونا وائرس سے گذشتہ 24 گھنٹے میں مزید 117 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ خلیجی ریاست کویت اور عُمان میں 133 نئے کیسوں کا اندراج کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 12 Apr 2020 23:11:10
دہلی کے نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز کے تعلق سے میڈیا نے اس قدر پروپگنڈا چلایا کہ ملک بھر میں جماعت سے وابستہ افراد کو مشکوک بنا دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy