Sun, 19 Apr 2020 12:42:33
جنوبی کینرا کے ضلع انچارج وزیر کوٹا سرینواس پجاری نے بتایا ہے کہ ریاستی حکومت نے تعمیراتی مزدوروں کے بینک کھاتوں میں ریلیف کے طور پر 2ہزار روپے فی کس جمع کردئے ہیں۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 12:36:47
سردی، کھانسی، بخار اور سانس میں تکلیف جیسی شکایات ہونے پر عام طور پر لوگ سیدھے میڈیکل اسٹور میں جاکر کوئی گولی یا کھانسی کی شربت لیتے ہیں۔ لیکن اب منگلورو ڈیویزن کے ڈرگ کنٹرولر نے اس کے خلاف سخت حکم جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 12:29:46
اہرینِ امرضِ چشم نے عوام کو متنبہ کیا ہے آنکھوں کے ذریعے کورونا وائرس کی منتقلی ہو سکتی ہے اور انہیں حفاظتی چشمے پہننے کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 12:23:33
کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیر مین عبدالعظیم نے ہفتہ کے روز دارالعلوم سبیل الرشاد پہنچ کر کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے حکومت کی طرف سے نافذ اقدامات کو موثر بنانے کے لئے بنگلورو کے ممتاز علمائے کرام کے ساتھ مشورہ کیا۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 11:56:54
ریاست کرناٹک میں کوروناوائر س کاخوفناک پھیلاؤ باعث تشویش بن گیاہے،ہرگزرتے دن ہرلمحے کے ساتھ کوروناوائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتاجارہاہے، آج ریاست میں کوروناوائرس کے مزید 25نئے کیس سامنے آئے۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 11:47:39
کورونا وائرس کووڈ-19کی وجہ سے جاری ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں تہاں پھنسے تارکین وطن کو انفیکشن کی جانچ کے بعد گاؤں واپس بھیجنے کی ہدایات سے متعلق پٹیشن سپریم کورٹ میں ہفتہ کو دائر کی گئی-
View more
Sun, 19 Apr 2020 11:11:08
اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں راشن کی دکان پر چاول لینے لئے گئی خاتون کی موت واقع ہو گئی۔ شمیمہ بانو نامی خاتون راشن کی قطار میں دھوپ میں گھنٹوں رہی اور اس کے بعد غش کھا کر گر گئی۔
View more
Sun, 19 Apr 2020 10:55:24
20؍اپریل سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلہ کے خلاف مچے زبردست گھمسان کے بعد آخر کار ایڈی یورپا حکومت نے یو ٹرن لیتے ہوئے ٹو وہیلرس پر بندش ہٹانے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن موجودہ حالت میں برقرار رہے گا اور مرکزی حکومت کی ہدایت کے بعد ہی اس میں کوئی تبدیلی ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy