Tue, 21 Apr 2020 13:03:32
منگلورو اور اڈپی ضلع میں 300پٹرول بنک مالکوں نے یہ طے کرلیا ہے کہ ماسک نہ پہنے ہوئے موٹر گاڑی والے کو پٹرول فروخت نہیں جائے گا۔اس کا مقصد لوگوں کو باہر نکلتے وقت لازمی طور پر ماسک پہننے پر آمادہ کرنا ہے، کیونکہ کورونا وباء کی شدت دیکھتے ہوئے بھی کچھ لوگ ماسک پہننے کی پابندی نہیں کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 21 Apr 2020 13:00:26
بھٹکل سمیت ضلع شمالی کینرا کے مختلف شہروں میں رات میں اچانک بادلوں کی گڑگڑاہٹ اور بجلیوں کی گرج کے ساتھ تیز برسات شروع ہوگئی۔ بھٹکل میں رات گیارہ بجے کے قریب بجلیاں کڑکنے لگیں اور برسات ہونے لگی۔ اور اسی کے ساتھاالیکٹری سٹی جو غائب ہوئی تو صبح دس بجے کے بعد بحال ہوئی۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:41:26
ملک بھر میں کورونا وائرس انفیکشن کے مریضوں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ کورونا وائرس نے ملک کی تقریباً سبھی ریاستوں کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:37:29
کینیڈا کے صوبہ نووا سکوٹیا میں ایک مسلح شخص نے مسلسل 12 گھنٹے گولیاں برساتے ہوئے ایک خاتون پولیس افسر سمیت مجموعی 16 افراد کو ہلاک کر دیا اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ حملہ آور کی بھی بعد میں مشکوک حالات میں موت ہوگئی۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:32:53
مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی کے زیر قیادت حکومت نے اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مطالبے پر پالگھر میں ہوئی حالیہ ’موب لنچگ‘ واقعہ کی پیر کے روز اعلی سطحی تحقیقات کے احکام دیئے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:28:58
) شہریت ترمیمی قانون (سی اےاے) کے خلاف تحریک میں شامل افراد کی گرفتاریوں پرمختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے اٹھ رہے سوالوں کے درمیان پیر کو دہلی پولیس نے واضح کیا کہ شمال مشرقی دہلی تشدد اور جامعہ میں ہو نے والے تشدد کی تفتیش منصفانہ طریقے سے کی جا رہی ہے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:21:10
کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے درمیان طبی اہلکاروں اور پولس اہلکاروں میں تو پہلے سے ہی خوف کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے،
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:18:12
ہندوستان میں کورونا وائرس تیزی کے ساتھ پیر پسار رہا ہے۔ اب تک 17500 سے زیادہ لوگ وائرس کی زد میں آ چکے ہیں جب کہ 500 سے زائد لوگوں کی اس سے موت ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 20 Apr 2020 23:12:39
اترپردیش کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی وزیر و امیٹھی سے رکن پارلیمان اسمرتی ایرانی اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی جانب سے امیٹھی حلقے کے عوام کے لئے بھیجے گئے راحت رسانی اشیاء کی تقسیم میں روکاوٹ پیدا کر رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy