Tue, 28 Apr 2020 12:59:23
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کورونا کی وبا سے لڑنے کے سامان کی خریداری میں منافع کو شرمناک بتاتے ہوئے آج کہا کہ ان منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے -
View more
Tue, 28 Apr 2020 12:57:01
سپریم کورٹ نے ہوابازی کی کمپنیوں کے ذریعہ منسوخ پروازوں کے ٹکٹ منسوخ کرانے پر پوری رقم واپس کرنے کے حکم کی خلاف ورزی کی شکایت والی عرضی پر ہوابازی کی وزارت سے پیر کو جواب طلب کیا-
View more
Tue, 28 Apr 2020 12:53:27
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم کی ویڈیو کانفرنسنگ کے بعد کہا ہے کہ بنگال میں 21مئی تک لاک ڈاؤن جاری رہنے کی توقع ہے -
View more
Tue, 28 Apr 2020 12:50:36
ملک میں کورونا وائرس کا سب سے زیادہ شکار ہوئی تبلیغی جماعت کے لوگ اب کورونا متاثرین کی مدد کیلئے آگے آئے ہیں - تبلیغی جماعت سے منسلک افراد نے اپنا پلازما عطیہ کرنا شروع کردیا ہے-
View more
Tue, 28 Apr 2020 12:36:14
عالمی وبا کرونا وائرس (کووڈ۔19) نےپوری دنیا میں کہرام مچارکھا ہے اوراب تک دنیا کے زیادہ تر ممالک میں اس وبا سے دو لاکھ سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور تیس لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے متاثر ہیں۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 12:25:21
عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) سے بری طرح متاثر اٹلی میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 26 ہزار کا ہندسہ پار کرکے 26977 ہو گئی ہے جبکہ اس سے متاثرافراد کی تعداد 199414 تک پہنچ گئی ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 12:19:41
ملک بھر میں کورونا وائرس (کووڈ -19) کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1543 نئے کیسز آنے کے ساتھ ہی کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھ کر 29 ہزار کے پار ہو گئی ہے اور اس دوران 62 مزید افراد کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 934 ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 28 Apr 2020 06:25:03
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ روکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہر گزرتے دن ہر لمحے کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy