Wed, 29 Apr 2020 16:43:38
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے اور آج بدھ کو مزید نو معاملات کا پتہ چلا ہے جس میں آٹھ معاملات صرف ایک ضلع کلبرگی سے ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 15:11:07
ہندوستان میں ایک طرف جہاں کووِڈ-19سے متاثرہ افراد کی تعداد منگل کو 30 ہزار سے تجاوز کرگئی وہیں اس کے علاج کے طور پر پلازمہ تھیراپی پر انحصار سے مرکزی حکومت نے گریز کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 14:48:50
بالی وڈ اداکار عرفان خان بدھ کی صبح ممبئی میں انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کی عمر 53 برس تھی۔ اداکار کی موت پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اظہارِ افسوس کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 14:28:15
کویت کی مجلس وزارت نے ہندوستان میں مسلم اقلیتوں پر ہونے والے حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ خلیج کے کسی ملک نے ہندوستانی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرار داد منظور کرتے ہوئے پہلی مرتبہ نہ صرف سخت الفاظ میں مذمت کی ہے بلکہ سنگین نتائج کا انتباہ دیا ہے۔ ملک کی تاریخ میں پہلا واقعہ ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 13:43:29
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کا خوفناک پھیلاؤ رکنے اور تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہر گزرتے دن ہر لمحے کے ساتھ کورونا وائرس کے نئے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 13:19:53
کووِڈ 19پوزیٹیو معاملات میں کمی آنے کے بعد ریاستی حکومت نے 13اضلاع کو گرین زون زمرے میں رکھ دیا اور وہاں پر عام زندگی کے معمولات جاری کرنے کی شرطیہ چھوٹ دے دی جس سے ان اضلا ع کے عوام راحت محسوس کررہے ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 13:07:49
آج سے ٹھیک 11مہینے قبل منڈگوڈ تعلقہ میں ملگی کے رہنے والے مکندن پلّئی نے ضلع شمالی کینرا پولیس کے پاس شکایت درج کروائی تھی کہ موبائل نمبر+91 6200838309سے فون کرکے اوٹی پی کے ذریعے اس کے کھاتے سے 40ہزار روپے اڑالیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 13:00:51
کورونا وباء کے پس منظر میں لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد جو مہاجر مزدور ضلع شمالی کینرا میں پھنس گئے تھے ان کو اپنے اپنے گاؤں بھیجنے کا بندوبست ضلع انتظامیہ کی طرف سے کیا گیا۔
View more
Wed, 29 Apr 2020 12:56:34
سپریم کورٹ کی طرف سے حکم دیا ہے کہ بھارت اسٹیج۔4زمرے کی گاڑیوں کارجسٹریشن کروانے کی آخری تاریخ 30اپریل ہوگی۔اس لئے بھٹکل تعلقہ کے عوام کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے آر ٹی او نے گاڑیوں کے رجسٹریشن کا کیمپ بھٹکل ہی میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy