Mon, 04 May 2020 16:06:11
ہندوستان سمیت پوری دنیا اس وقت مہلک کورونا وائرس سے نبرد آزما ہے۔ کورونا سے بچنے کے لیے آج سے ہندوستان میں بھی لاک ڈاؤن-3 کی شروعات ہو چکی ہے، حالانکہ کچھ راحت بھی ہندوستانی باشندوں کو دی گئی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 15:54:56
مرکزی حکومت کی ہدایت پر لاک ڈاؤن کے ضوابط میں نرمی کا نفاذ کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں بھی ملک بھر کی مانند پیر سے ہونے جا رہا ہے۔ شہر کے پولیس کمشنر بھاسکر راؤنے لاک ڈاؤن میں لائی جانے والی نرمی کے بارے میں اتوار کی شام طلب کی گئی ایک اخباری کانفرنس میں تفصیل بتائی۔
View more
Mon, 04 May 2020 15:46:58
ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 2553 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمزید 72 مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1375 ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 15:43:29
شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ژنجمولہ ہندوارہ میں ہفتہ کی شام کو شروع ہونے والا جنگجو مخالف آپریشن2فوجی افسروں اور جموں وکشمیر پولیس کے ایک سب انسپکٹر سمیت 5 سکیورٹی فورسز اہلکاروں کی شہادت اور2 جنگجوؤں کی ہلاکت پر ختم ہوگیا ہے -
View more
Mon, 04 May 2020 15:35:55
کورونا وائرس کا قہر اور لاک ڈاؤن کی سختیاں مزدور طبقے کے لئے عذاب جاں بنی ہوئی ہیں،مرکزی حکومت لاک ڈاؤن تھری کا اعلان کر چکی ہے اور مرکزکے ساتھ ریاستی حکومتوں نے لاک ڈاؤن پر عمل بھی شروع کردیا ہے لیکن ان سب سے مزدور کی مشکلات کہیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں -
View more
Mon, 04 May 2020 14:38:36
متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ کرنے پر مزید 3 ہندوستانیوں کو اپنی ملازمت سے محروم ہونا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، کچھ روز پہلے ہی ہندوستانی سفیر نے خلیجی ملک میں مقیم تارکین وطن کو متنبہ کیا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر اس طرح کے اشتعال انگیز پیغامات پوسٹ نہ کریں۔
View more
Mon, 04 May 2020 14:35:39
جھارکھنڈ حکومت کے دعوؤں کے باوجود مہاجرمزدوروں کو گھر واپسی میں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کیوں کہ ان کے پاس کرایے کے پیسے نہیں ہیں ۔
View more
Mon, 04 May 2020 14:28:56
کیا کوئی دعا متنازع ہو سکتی ہے اور کیا کسی کے دعا کرانے سے اتنا بڑا طوفان کھڑا ہو سکتا ہے کہ دعا کرانے والے کو لوگوں سے معافی مانگنی پڑ جائے۔ عموماً ایسا ہوتا نہیں ہے لیکن حال ہی میں ایسا ایک واقعہ ہوا ہے اور مملکت خداداد پاکستان میں ہوا ہے۔
View more
Mon, 04 May 2020 14:18:45
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے ایک بیان میں معروف اسلامی اسکالر ، صحافی اور دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان کے خلاف دہلی پولیس کے ذریعہ لگائے جانے والے بغاوت اور دیگر من گھڑت مجرمانہ الزامات کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy