Wed, 06 May 2020 14:35:38
کورونا وائرس کا معیشت اور لوگوں کی زندگی پر منفی اثر نظر آنا شروع ہو چکا ہے۔ گزشتہ 24 مارچ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب ملک میں بے روزگاری کی شرح میں زبردست اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
View more
Wed, 06 May 2020 14:15:06
دنیا بھر میں جاری نئے کورونا وائرس وباء کو لے کر پائے جانے والے خوف وہراس کے درمیان ایک راحت کی خبر سامنے آئی ہے جس کے مطابق کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ملک اٹلی نے اعلان کیا ہے ہے کہ اُس نے کورونا کی ویکسین تیار کرلی ہے اور جلدی ہی کورونا وائرس پر قابو پانا ممکن ہوجائے گا۔
View more
Wed, 06 May 2020 14:08:04
کانگریس کے سنیئر لیڈر اور بہار کونسل کے رکن پریم چندر مشرا نے ان کی پارٹی اور راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے کورونا وزیراعلیٰ راحت فنڈمیں ایک بھی روپیہ نہیں دینے کے بیان پر نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی کو آج قانون نوٹس بھیجا اور کہاکہ یہ بیان اپنے آپ میں اوچھا پن اور جھوٹ کی سیاست کی انتہا ہے ۔
View more
Wed, 06 May 2020 13:59:31
ملک بھر میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ وبا سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے ریکارڈ 2958 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمزید 126مریضوں کی موت کے بعد ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1694 ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 06 May 2020 13:51:27
بنگلورو شہر کے شیواجی نگر علاقہ جو کورونا وائرس سے اب تک محفوظ تھا اس علاقے میں کوروناو ائرس کے 2 متاثرین کی نشاندہی نے علاقہ کے لوگوں میں دہشت بڑھا دی ہے
View more
Wed, 06 May 2020 12:56:03
بھٹکل میں کورونا متاثرین کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود محکمہ صحت، سرکاری افسران اور شہر کے سماجی ذمہ داران کی لگاتار جدوجہد کی وجہ سے اس مرض کے پھیلاؤ پر تیزی سے قابو پایا گیا تھا۔ اچانک حادثاتی طور پر ایک نئے مریض کا معاملہ سامنے نہ آتا تو پھر چند ہی دنوں میں شمالی کینرا آرینج زون سے نکل کر گرین زمرے میں آجاتا اور بھٹکل میں لاک ڈاؤن کی صورتحال بدل جاتی۔ لیکن نئے معاملے کی تصدیق کے بعد یہ فاصلہ
View more
Wed, 06 May 2020 12:50:22
کورونا وباء پر قابو پانے کے اقدامات اور اس مرض کے پھیلاؤ کے تعلق سے عوام کو آگاہ رکھنے کے لئے مرکزی حکومت کی جانب سے ’آروگیہ سیتو‘ نامی ایپ جاری کیا گیا ہے اورخود وزیر اعظم نریندرا مودی نے عوام سے درخواست کی ہے کہ اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ لیکن اس ایپ کی وجہ سے بھٹکل میں بہت سارے شہریوں کی نیندیں اڑگئیں کیونکہ پیر کے دن اس ایپ میں بتایا جارہاتھا کہ بھٹکل میں ایک کووِڈ 19کا مریض موجود ہے اور پھر
View more
Wed, 06 May 2020 12:33:52
ملک میں لاک ڈاؤن لاگو ہونے کے بعد گزشتہ 42 دنوں سے کرناٹکا کے ہزاروں مزدور ریاست گوا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ان مہاجر مزدوروں کوگوا سے واپس لانے اور ان کے گھروں تک پہنچانے کے لئے حکومت کرناٹکا نے پوری طرح تیاریاں کرلی ہیں۔ چونکہ ان مزدوروں کو ضلع شمالی کینرا سے گزر کر ریاست کے دیگر مقامات تک جانا ہے اس لئے ان کو کاروار میں ماجالی سرحد پر کے ایس آ ر ٹی سے بسوں کے ذریعے روانہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy