Sat, 30 May 2020 11:55:17
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ، جبکہ اب تک 3.87 لاکھ سے زائد افراد اس وبا سے مرچکے ہیں۔
View more
Sat, 30 May 2020 11:46:09
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے یکم جون سے ریاست میں مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مندر، مسجد گرودوارہ اور دیگر مذہبی مقامات کھولے جائیں گے مگر 10 سے زیادہ افراد ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے ہیں۔
View more
Sat, 30 May 2020 11:32:52
کچھ دنوں کے وقفے کے بعد آج سنیچر کو ضلع اُترکنڑا سے پھر دو لوگوں کی رپورٹ کورونا پوزیٹو آنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ کورونا پوزیٹو کا ایک معاملہ کاروار سے اور دوسرا ڈانڈیلی سے سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 30 May 2020 00:35:26
آج جمعہ کو کرناٹکا میں سب سے زیادہ یعنی 248 کورونا کے کیسس ریکارڈ کئے گئے، جس کے ساتھ ہی کرناٹک میں کورونا سے متاثرہ لوگوں کی تعداد بڑھ کر 2,781 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 30 May 2020 00:10:20
تعلقہ کے مُنڈلی نستار سمندرکنارے سے ریت تھیلوں میں بھرکر گڈس آٹو رکشہ پر لاد کر لے جانے کے دوران بھٹکل پولس اور محکمہ محصولات کی ٹیم نے چھاپہ ماردیا، جس کے دوران بتایا گیا ہے کہ آٹو ڈرائیور فرار ہوگیا، البتہ پولس نے رکشہ کو ضبط کرلیا۔واردات جمعہ کو پیش آئی۔
View more
Fri, 29 May 2020 23:18:20
ہمارے اسپتالوں نے ثابت کردیاہے کہ ہم اترکنڑا میں بھی اچھی طبی امداد مہیا کراسکتے ہیں۔ یہ بات ضلع کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے کہی۔ بھٹکل پہنچنے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے قبل یہاں یہ باتیں سننے میں آرہی تھی کہ اتر کنڑا میں کوئی طبی سہولت موجود نہیں ہے۔ لیکن کوویڈ ۔19 کے معاملات ضلع میں سامنے آنے کے بعد ہم نے اپنے ہی ضلعی اسپتال میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کا عل
View more
Fri, 29 May 2020 21:03:25
دبئی سے لوٹنے پر کوارنٹین میں رکھی گئی ایک حاملہ خاتون کو نجی ڈاکٹر کی طرف علاج کی سہولت نہ ملنے پر اس کے پیٹ میں موجود بچہ فوت ہوجانے کا ایک دردناک واقعہ منگلورو میں پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 29 May 2020 20:59:53
بیلکے گرام نچایت میں اکاؤنٹنٹ کی خدمات انجام دینے والے انّا نائک کو اینٹی کرپشن بیورو نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔
View more