Mon, 17 Jul 2023 10:26:50
ریاستی بی جے پی، قانون ساز اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کے بغیر شرکت کررہی ہے۔ اسی معاملے کو ذہن میں رکھتے ہوئے حکمراں جماعت کانگریس کے رہنما بی جے پی کوشدیدتنقیدکانشانہ بنارہے ہیں۔دریں اثنا بی جے پی نے اپوزیشن لیڈر کے نام کا اعلان کرنے کی آخرکار تاریخ مقرر کر دی ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 08:13:16
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں جو واقعات پیش آرہے ہیں ان سے لگتا ہے کہ حکومت کے یہاں حالات ٹھیک ہونے کے دعوے غلط ہیں۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 08:09:29
ملک کے کئی حصوں میں سیلاب اور بارشوں کے درمیان سبزیوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ خاص طور پر ٹماٹر سب سے مہنگا ہے۔ ٹماٹر کی قیمت 250 روپے فی کلو سے تجاوز کر گئی ہے۔ حکومت نے ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 08:05:23
تعلیم اور ہُنرمندی کے فروغ کے وزیر دھرمندر پردھان نے نوجوانوں کی ہنرمندی کے عالمی دن کے موقع پر مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک مفت آن لائن تربیتی پروگرام لانچ کیا ہے اور ہندوستانی زبانوں میں ٹکنالوجی کورسز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 07:55:17
جھارکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان ڈاکٹر ایم توصیف نے بی جے پی کے نو منتخب صدر بابولال مرانڈی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ٹوٹی ہوئی کشتی پر سوار ہوکر دریا کو پار کرنا چاہتی ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 07:51:16
مہاراشٹر کے جلگاؤں شہر میں واقع ایک قدیمی مسجد کو لے کر تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے یہاں نماز پڑھنے پر پابندی لگا دی ہے۔ دریں اثنا جلگاؤں کی جمعہ مسجد ٹرسٹ کمیٹی کے صدر الطاف خان نے نعیم خان کے ذریعے بامبے ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 07:22:29
بینگلورو میں پیر اور منگل کے روز ہونے والی اپوزیشن پارٹی قائدین کی قومی سطح کی میٹنگ کے لئے بڑے پیمانے پر تیاریاں جاری ہیں۔ اس میٹنگ کیلئے شہر کے ریس کورس روڈ پر واقع ویسٹ اینڈ ہوٹل میں جہاں تیاریاں جاری ہیں، وہیں اس کے آس پاس کے علاقوں میں پولیس کی سکیورٹی کافی سخت کردی گئی ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 07:15:56
بھٹکل کے عثمان نگر علاقے میں موجود لیامپ میٹنگ ہال میں بھٹکل کارمک سنگھا (رجسٹرڈ) کا سالانہ اجلاس منعقدہ ہوا جس میں نئے عہدیداران کے انتخاب کے ساتھ سینٹرنگ کے لئے چارجس بھی مقرر کیے گئے۔
View more
Sun, 16 Jul 2023 22:16:58
دہلی میں مرکز کے آرڈیننس پر اپنا موقف جاری کرتے ہوئے کانگریس نے اتوار کو کہا کہ وہ وفاقی ڈھانچے کو بگاڑنے کے لئے مودی کی قیادت والی حکومت کے تمام اقدامات کی مخالفت کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy