Tue, 18 Jul 2023 10:11:48
تمام سیاسی جماعتیں 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں پہلے سے ہی مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں اپوزیشن جماعتوں نے ایک عظیم اتحاد بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے ۔اس سلسلے میں کرناٹک کی راجدھانی بینگلورو میں اپوزیشن جماعتوں کی دو روزہ میٹنگ ہونے والی ہے ۔
View more
Tue, 18 Jul 2023 09:48:35
2024 کے لوک سبھا انتخابات سے پہلے، جہاں ایک طرف یوپی اے کی 26پارٹیاں بنگلورمیں این ڈی اے کو شکست دینے کیلئے حکمت عملی تیارکررہی ہیں وہیں اس اتحاد کی میٹنگ کے جواب میں، این ڈی اے بھی دہلی کے اشوکہ ہوٹل میں ایک بڑی میٹنگ منگل کو کرنے جا رہی ہے، جس میں بی جے پی کے دعوے کے مطابق 38پارٹیاں شامل ہوں گی۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 22:46:46
اُترکنڑا ڈپٹی کمشنرپربھولنک کولیکٹّی کی ہدایت پراُترکنڑا افسران کی ایک ٹیم اُترکنڑا ڈسٹرکٹ اربن ڈیولپمنٹ کی پروجکٹ ڈائرکٹرشیلا ورگیس کی قیادت میں پیر کوبھٹکل پہنچی اورنیشنل ہائی وے کے اہلکار، ٹھیکیدار کمپنی آئی آربی کے اہلکاراورمیونسپل چیف آفسرکو ساتھ لے کرپانی جمع ہونے والے نیشنل ہائی وے کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے جائزہ لیا۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 21:36:06
شہر کے لنڈن برڈج کے پاس تعمیر کی گئی سرنگیں استعمال کے محفوظ ہونے کے تعلق سے آئی آر بی نے پونے کی کمپنی سے حاصل کیا گیا جو فٹنیس سرٹفکیٹ حاضر کیا تھا اسے ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا کولیکٹی نے مسترد کر دیا ہے اور نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا سے ہی درخواست کی گئی کہ اسی کی طرف سے سرنگوں کے تعلق سے سیفٹی رپورٹ پیش کی جائے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 21:29:19
سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹیپّر ڈرائیور اپنی گاڑی کے نیچے پھنسی ہوئی کار کو گھسیٹ کر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 13:33:06
کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا کہ ریاستی حکومت نے ایک ایسا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں جائیداد کے دستاویزات بینگلورو میں کسی کی دہلیز پر پہنچائے جائیں گے۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 13:21:45
یوم صحافت کے موقع پر شہر کے پریس کلب میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر پربھو لنگا کولیکٹی نے کہا کہ اچھا کام کرنے کے لئے کسی مخصوص دن کا تعین کرنا ضروری نہیں ہے ۔ آدمی جب کام کرے گا تو اس غلطی ہونا بھی فطری بات ہے ۔ اگر سرکاری انتظامیہ راستہ بھٹکتی ہے تو پھر میڈیا کو چاہیے کہ اسے چوکنّا کرے ۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 13:13:29
بیلتنگڈی کے منتامے گاوں میں ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں جھولا جھولنے کے دوران گلے میں رسی کا پھندا پڑنے سے آٹھویں جماعت کا ایک جماعت فوت ہوگیا ۔
View more
Mon, 17 Jul 2023 12:09:10
اتوار کو مہاراشٹر کی سیاست میں ایک اور ڈراما دیکھنے ملا۔ شرد پوار کو معمر قرار دیکر سیاست سے کنارا کشی اختیار کرنے کا مشورہ دینے اور بغاوت کرکے این سی پی کو دو حصوں میں تقسیم کردینے والے اجیت پوار اچانک اپنی ٹیم کے ساتھ شردپوار کاآشیرواد لینے وائی بی چوہان سینٹر پہنچ گئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy