Fri, 14 Jul 2023 21:48:04
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعہ کو قانون ساز کونسل میں اپنی تقریر کے دوران کہا کہ کرناٹک میں بی جے پی کا زوال شروع ہو گیا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کا اثر کم ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم جہاں بھی انتخابی مہم کے لیے گئے وہاں بی جے پی کو بری طرح شکست ہوئی۔
View more
Fri, 14 Jul 2023 17:16:08
گزشتہ سال اگست کے مہینے میں تعلقہ کے مُٹھلی میں پہاڑی کھسک کر ایک مکان پر گرنے کے واقعہ میں چار لوگوں کی موت واقع ہوئی تھی ابھی اس واردات کے نقوش ذہنوں سے مٹ بھی نہ پائے تھے کہ تعلقہ کے مضافاتی علاقہ کونار میں بدھ کی شام پہاڑی کی چوٹی پر سے ایک بڑی چٹان کھسک کر گرنے سے پورے قصبے میں خوف اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Fri, 14 Jul 2023 09:48:25
یورپی پارلیمنٹ نے شمال مشرقی ریاست منی پور میں مہینوں سے جاری تشدد کی صورتحال پر بحث کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گرچہ بھارت نے اس پر اعراض کیا ہے، تاہم اطلاعات کے مطابق یورپی پارلیمان میں اس پر ایک قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 14 Jul 2023 09:33:48
بہار میں بی جے پی لیڈروں نے آج اسمبلی میں ہنگامہ کے بعد واک آؤٹ کر دیا اور پھر سینکڑوں کارکنوں کے ساتھ گاندھی اسٹیچو سے پٹنہ کی سڑکوں پر احتجاجی مارچ شروع کر دیا۔
View more
Thu, 13 Jul 2023 21:10:11
دہلی میں جمنا ندی کی سطح آب ریکارڈ 208.46 میٹر تک پہنچ گئی۔ 45 سال بعد یہاں یمنا کے پانی کی سطح اس سطح پر پہنچی ہے۔ ایسے میں دہلی کے نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں۔ دارالحکومت میں کئی مقامات پر سیلابی پانی بھر گیا ہے۔ ایسے میں اگر آپ گھر سے دفتر یا کسی اور کام کے لیے جانے کا سوچ رہے ہیں تو جان لیں وہ کون سی سڑکیں ہیں جو سیلاب سے متاثر ہوئی ہیں اور وہ سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔
View more
Thu, 13 Jul 2023 20:37:30
بارش اور سیلاب کا سامنا کرنے والے شمالی ہندوستان کے لیے راحت کی کوئی امید نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چار سے پانچ روز تک تیز بارش کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اندازوں کے مطابق مغربی اتر پردیش، اتراکھنڈ اور بہار میں بہت زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے ساتھ سیلاب کے خطرے کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔
View more
Thu, 13 Jul 2023 19:55:10
غیر قانونی طور پر فروخت کے لئے گائیں رفت کرنے کے الزام میں دھرمستھلا پولیس نے چار ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے جن کے تعلق سے پتہ چلا ہے کہ وہ بی جے پی کے سرگرم کارکنان میں شامل ہیں۔
View more
Thu, 13 Jul 2023 12:51:20
ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامہ کے مطابق ضلع اڈپی کی ڈپٹی کمشنر کی حیثیت ودیا کماری کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ وہاں ڈی سی کی خدمات انجام دے رہے کورما راو کو تبادلہ کیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy