Wed, 12 Jul 2023 12:43:47
بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سابق صدر برج بھوشن سنگھ پر لگے جنسی استحصال کے الزامات کو لے کر دہلی پولیس کی چارج شیٹ سامنے آنے کے بعد کانگریس نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 12 Jul 2023 12:31:55
شمالی ہندوستان میں مسلسل بارش کے بعد زندگی بدستور مفلوج ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ پہاڑوں سے لے کر میدانی علاقوں تک دریاؤں میں طغیانی ہے اور ان کے ساحلی علاقوں میں سیلاب آیا ہوا ہے۔ متعدد مقامات پر لوگ دہشت کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ایک طرف ہماچل پردیش میں حالات بہت خراب ہیں تو دوسری طرف پنجاب میں دریا کے بند ٹوٹ رہے ہیں۔ راجدھانی دہلی میں جمنا کے پانی کی سطح خطرے کے نشان کے قریب پہنچ گئی ہے، وہی
View more
Wed, 12 Jul 2023 12:26:50
سپریم کورٹ 2اگست سے روزانہ کی بنیاد پر ان درخواستوں پر سماعت کرے گا جس میں جموں کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 12 Jul 2023 12:21:45
این سی پی کے2 ٹکڑے ہونے اور اجیت پوار سمیت این سی پی کے9 اراکین اسمبلی کے ذریعے شندے ۔فرنویس حکومت میں وزیر بننے کا حلف لے کر ایک ہفتہ سے زیادہ (9 دن ) کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن اب تک قلمدانوں کی تقسیم عمل میں نہیں آئی ہے۔ یہاں تک کہ۱۷؍ جولائی سے مہاراشٹر اسمبلی کا مانسون اجلاس بھی شروع ہو رہا ہے لیکن اب تک ان وزیروں کو قلمدان تقسیم نہیں کئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں چہار جانب سے حکومت پر تنقید
View more
Wed, 12 Jul 2023 12:05:42
پتور کے مختلف گرام پنچایتوں اور سٹی میونسپالٹی کے نقلی لیٹر ہیڈ اور نقلی مہریں لگا کر جعلی دستاویزات بنانے والے ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کیا ہے جس کی شناخت وشوا ناتھ کے طور پر کی گئی ہے جو بی بی الیکٹرانکس اینڈ پلمبنگ کے نام سے پتور - اپن انگڈی روڈ پر اپنی دکان چلاتا تھا ۔
View more
Wed, 12 Jul 2023 11:58:13
سی بی ایس ای کے طرز پر اب ریاستی حکومت نے پی یو سی کے طلبہ کے لئے امتحانات میں انٹرنل 20 مارکس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Wed, 12 Jul 2023 11:31:57
اتراکھنڈ کے ہریدوار میں کانوڑ یاترا شروع ہوچکی ہے اور شیو بھگتوں کی جانب سے گنگا جل لے جانے کا آغاز ہوگیا ہے۔ بھگوا رنگ کے کپڑوں میں ملبوس شیو بھگتوں کی یاترا کے دوران سڑکوں پر صرف انہی کا ہجوم نظر آتا ہے۔
View more
Tue, 11 Jul 2023 20:19:08
سپریم کورٹ نے آج ’پلیسز آف وَرشپ ایکٹ 1991‘ کے کچھ التزامات کو لے کر اعتراض سے متعلق عرضی پر سماعت ملتوی کر دی۔ عدالت عظمیٰ نے مرکز کو اس سلسلے میں اپنا جواب داخل کرنے کے لیے 31 اکتوبر تک کا وقت دیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے آج سالیسیٹر جنرل تشار مہتا کی دلیلوں کو سننے کے بعد سماعت ملتوی کرنے کا فیصلہ سنایا۔
View more
Tue, 11 Jul 2023 20:09:23
سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو زبردست جھٹکا دیتے ہوئے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چیف سنجے مشرا کی مدت کار میں تیسری توسیع کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر سبکدوش کرنے کا حکم دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy