Mon, 07 Aug 2023 23:55:16
کُشتی میں ایک داؤ ’دھوبی پچھاڑ‘ ہوا کرتا ہے۔ اس میں مدمقابل کو سر سے بلند کرتے ہوئے پٹخنی دی جاتی ہے۔ اس داؤ کے بعد مدمقابل چاروں خانے چت ہو جاتا ہے، لیکن کچھ ڈھیٹ قسم کے لوگ اس حالت میں بھی اپنی ٹانگیں اوپر کر لیتے ہیں تاکہ شکست کی ہزیمت کو چھپا سکیں۔
View more
Mon, 07 Aug 2023 19:25:23
اڈپی کی نیترا جیوتی پیرا میڈیکل کالج کے واش روم میں مبینہ طور پر مسلم طالبات کی طرف سے غیر مسلم طالبہ کی ناشائستہ ویڈیو گرافی کا معاملہ اب تحقیقات کے لئے کریمینل انسویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) کے حوالے کیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 07 Aug 2023 18:07:51
مینگلور سے متصل پڑوسی ریاست کیرالہ کے کاسرگوڈ میں ایک فیکٹری کی مرمت کے دوران اچانک سلیب گرنے سے سلیب کے اندر دب کر سُپروائزر کی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ پیر دوپہر کو کاسرگوڈ کے کُمبلے کے قریب آننت پور میں پیش آیا۔
View more
Mon, 07 Aug 2023 17:25:09
لوک سبھا کی رکنیت بحال ہونے کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی پیر کو پارلیمنٹ پہنچے۔ جیسے ہی راہل گاندھی اپنی کار سے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں اترے تو وہاں موجود ان کی پارٹی اور کچھ دیگر اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی نے ان کا استقبال کیا اور ان کی حمایت میں نعرے لگائے۔ بتاتے چلیں کہ راہل گاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت تقریباً چار ماہ بعد بحال ہوئی ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2023 14:21:11
بروز جمعرات 3 اگست 2023 بعد نمازعشاء جامع مسجد سیدنا ابراہیم، جامعہ آباد تینگن گنڈی کی انتظامیہ کمیٹی کی اہم نشست منعقد ہوئی۔ جس میں اگلے تین سالہ میعاد کے لئے نئی انتظامیہ کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئی ۔ صدر کے طورپر حافظ جمال حسین کاوا اور جنرل سکریٹری کی حیثیت سے محمد عرفان کمپا متفقہ طورپر منتخب ہوئے۔
View more
Mon, 07 Aug 2023 13:40:17
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہندوستان کو 2 وکٹوں سے شکست ہوئی جس کے ساتھ ہی ویسٹ اندیز نے اس سیریز میں 2-0 سے برتری حاصل کرلی ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2023 13:31:22
کواڈی گرا ہٹی میں آلودہ پانی پینے سے کئی افراد کی موت ہوئی ہے،اس حادثے کو پیش آئے ایک ہفتہ گذرنے کے باوجود ریاستی وزیر برائے صحت دنیش گنڈوراؤ نے تاحال اس کی رپورٹ نہ ملنے کی بات کہی ہے،جس سے عوامی حلقوں میں ناراضی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
View more
Mon, 07 Aug 2023 13:24:33
مودی سرنیم کیس میں سپریم کورٹ کی راحت کے تین دن بعد راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہوگئی ہے۔ اب کانگریس رہنما پارلیمنٹ کی کارروائی میں حصہ لے سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی طرف سے سزا پر روک لگانے کے بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے اس سلسلے میں فیصلہ لیا ہے۔ کانگریس راہل گاندھی رکنیت بحال کرنے کے لیے سپریم کورٹ جانے کی تیاری کر رہے تھے۔
View more
Mon, 07 Aug 2023 13:09:23
دہلی سروسز بل آج راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے اس بارے میں وہپ جاری کیا ہے۔ اس میں آج اور کل یعنی 8 اگست کو راجیہ سبھا کے ملتوی ہونے تک ایوان میں موجود رہنے کو کہا گیا ہے۔ لوک سبھا پہلے ہی اس بل کو پاس کر چکی ہے۔ انڈیا الائنس سے وابستہ اپوزیشن جماعتیں راجیہ سبھا میں 'گورنمنٹ آف دی نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی (ترمیمی) بل' کی منظوری کو روکنا چاہتی ہیں۔ اس کے لیے تمام
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy