Thu, 10 Aug 2023 11:12:00
مرکزی حکومت نے فرضی خبر دکھانے والے یوٹیوب چینلوں پر ایک بار پھر سخت کارروائی کی ہے۔ فرضی خبر پھیلانے کے الزام میں حکومت نے 8 یوٹیوب چینلز کو بند کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ چینلز وقت سے پہلے لوک سبھا انتخاب کرانے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر پابندی لگائے جانے جیسی فرضی خبریں پھیلانے میں شامل پائے گئے تھے۔ ان میں سے کئی پر ملک کی فوج کے بارے میں غلط جانکاریاں پھیلانے کا بھی الز
View more
Thu, 10 Aug 2023 11:05:46
ہریانہ کے نوح میں پیدا تشدد کے بعد اب حالات دھیرے دھیرے معمول پر ضرور آ رہے ہیں، لیکن مسلمانوں کیلئے مسائل کم ہوتے دکھائی نہیں دے رہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ہریانہ کی درجنوں پنچایتوں نے ایک ایسا فرمان جاری کیا ہے جو فکر انگیز ہی نہیں بلکہ تشویشناک بھی ہے۔ دراصل تین ضلعوں ریواڑی، مہندر گڑھ اور جھجر کی 50 سے زائد پنچایتوں نے مسلم تاجروں کے داخلے پر روک لگانے سے متعلق خط جاری کیا ہے۔ سرپنچوں کے
View more
Wed, 09 Aug 2023 23:45:20
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ میں منی پور تشدد پر بحث کا جواب دیا۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ سی ایم بیرین سنگھ کو ابھی تکیوں نہیں ہٹایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جب وزیر اعلیٰ تعاون نہیں کرتے تو انہیں تبدیل کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جواب دینے والے ہیں، ہم خاموش نہیں رہتے!
View more
Wed, 09 Aug 2023 23:41:42
سپریم کورٹ کے جج جسٹس پرشانت کمار مشرا نے بدھ کے روز فروری 2020 کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش سے متعلق یو اے پی اے کیس میں جے این یو کے سابق طالب علم رہنما عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت سے خود کو علیحدہ کر لیا۔
View more
Wed, 09 Aug 2023 23:37:15
ہندوستانی ریاست کیرالہ کا نام جلد ہی تبدیل ہو جائے گا۔ دراصل کیرالہ کا نام بدل کر 'کیرلم' کرنے سے متعلق آج ایک انتہائی اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کیرالہ اسمبلی میں آج اتفاق رائے سے ایک قرارداد پاس کیا گیا جس میں کیرالہ کا نام کیرلم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔
View more
Wed, 09 Aug 2023 21:50:32
کرناٹک کے چامراج نگر میں بدھ کی صبح ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا۔ یہاں ایک اسکول میں صبح کے دعائیہ جلسہ کے دوران قومی ترانہ گاتے وقت ایک طالبہ کی موت مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے ہو گئی۔
View more
Wed, 09 Aug 2023 21:46:16
کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے بدھ کے روز لوک سبھا میں عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے دوران زوردار تقریر کی۔ راہل گاندھی کے نشانے پر پی ایم مودی اور مرکزی حکومت دونوں تھے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ کئی بار ایوان زیریں میں ہنگامہ اور شور شرابہ والی حالت دیکھنے کو ملی۔ اس درمیان کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ راہل گاندھی کی تقریر کے دوران انھیں سنسد ٹی وی کے اسکرین پر بہت کم وقت دکھایا گیا۔
View more
Wed, 09 Aug 2023 13:55:59
الیکشن کمیشن نے ہندوستان کی 6 ریاستوں کی 7 اسمبلی سیٹوں پر انتخاب کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق اتر پردیش، مغربی بنگال، کیرالہ، جھارکھنڈ اور اتراکھنڈ کی 1-1 سیٹ کے علاوہ تریپورہ کی 2 اسمبلی سیٹوں کے لیے 5 ستمبر کو ووٹنگ کا عمل انجام پائے گا۔ ان سبھی سیٹوں کے نتائج کا اعلان 8 ستمبر کو ہوگا۔
View more
Wed, 09 Aug 2023 13:45:53
منی پور تشدد معاملے پر اپوزیشن پارٹیوں نے مرکزی حکومت کے خلاف پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد پیش کیا تھا، جس کو منظوری مل گئی تھی۔ آج لوک سبھا میں تحریکِ عدمِ اعتماد پر بحث کا آغاز ہوا۔ جس کی شروعات کانگریس لیڈر گورو گگوئی نے کی۔ اس کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے ٹی آر بالو، سوگت رائے، سپریا سولے، ڈمپل یادو، اروند گنپت ساونت، منیش تیواری نے مرکزی حکومت کے خلاف اپنی بات رکھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy